Nankana Sahib - Urdu News

ننکانہ صاحب ۔ متعلقہ خبریں

Nankana Sahib
ننکانہ صاحب پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو ننکانہ صاحب ضلع کا ضلعی ہیڈ کوآرٹر بھی ہے۔ ضلع ننکانہ صاحب میں کل چار تحصیلیں شامل ہیں جو ننکانہ صاحب، صفدرآباد، سانگلہ ہلز اور شاہ کوٹ ہیں۔ شہر راجن پور اور راۓ بھوئی دی تلونڈی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ شہر کی آبادی لگ بھگ ساٹھ ہزار افراد پر مشتمل ہے اور شہر کا فاصلہ صوبائی دارالحکومت لاہور سے 75 کلومیٹر مغرب میں ہے۔ شہر کو سکھ مذہب کا سب سے مقدس مقام قرار دیا جاتا ہے، اور سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک دیو کی جاۓ پیدائش ہے۔
ننکانہ صاحب کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Nankana Sahib City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Nankana Sahib. Complete in depth overview of Nankana Sahib. Stay up to date with all local news and national news of Nankana Sahib city

ننکانہ صاحب شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے ننکانہ صاحب کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر ننکانہ صاحب کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ