Murree - Urdu News
مری ۔ متعلقہ خبریں
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات
پاکستان کی خوشحالی اور سلامتی امریکہ کی اولین ترجیح ہے،ڈونلڈ بلوم
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ، درجن سے زیادہ افراد زخمی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
نالوں میں چلتے پانی،پولٹری فارم اور مویشی کچھ خاص بیکٹیریا بھی خارج کر تے ہیں ، وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
منگل 16 اپریل 2024 - -
۷پرائمری میڈل کا سیشن پورا ہونے کے بعد نئے سال میں طلبہ و والدین کو کتابوں کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا
ح* معمولی سی تبدیلوں کے ساتھ نئے کتب شائع کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے } ہزاروں کتب جو پچھلے سال استعمال ہوئیں تھیں وہ ضائع ہوگئی ہیں u طلبہ کو ہزاروں روپے کی نئی کتب خرید ... مزید
پیر 15 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورقائد محمد نوازشریف کی زیر صدارت مری میں اعلی ٰسطح کا خصوصی اجلاس
پیر 15 اپریل 2024 - -
مری کنکریٹ کا جنگل بن چکا، تعمیراتی معیار کو مدنظر نہیں رکھا گیا
لینڈسلائڈنگ پوائنٹس پر ہوٹلوں اورعمارتوں کی تعمیر خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، ماضی میں پیسے کمانا مقصد رہا لیکن تاریخی عمارتوں کا قدیمی حسن تباہ کر دیا گیا۔ قائد پی ایم ایل ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب کا مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر پلاسٹک استعمال پر پابندی کا حکم
مری میں پارکنگ کیلئے کیبل کار، جدید ٹرام چلانے کے اقدامات کی ہدایت، مری میں انٹری کیلئے گاڑیوں کو پرمٹ کارڈ ایشو کرنے کی تجویز کا جائزہ، بس سٹینڈ کو فنکشنل کرنے اورغیرقانونی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 اپریل 2024 - -
سیاحوں کے لیے ٹی ڈی سی پی کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ،ریجنل منیجر
پیر 15 اپریل 2024 - -
پنجاب حکومت کی جانب سے نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کر دی گئی،ڈپٹی کمشنر مری
پیر 15 اپریل 2024 - -
امریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئے
پیر 15 اپریل 2024 - -
ق*اسرائیل ایران پر کسی بھی جوابی کارروائی سے پہلے ہمیں بتائے، امریکی وزیرِ دفاع
ایران نے اسرائیل پر ڈرون اور کروز میزائلز سے حملے کیے ہیں، 50 فیصد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
اتوار 14 اپریل 2024 - -
اسرائیل ایران پر کسی بھی جوابی کارروائی سے پہلے ہمیں بتائے، امریکی وزیرِ دفاع
ایران نے اسرائیل پر ڈرون اور کروز میزائلز سے حملے کیے ہیں، 50 فیصد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
اتوار 14 اپریل 2024 - -
ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، جو بائیڈن
اسرائیل پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملے تقریباً 5 گھنٹے جاری رہے
اتوار 14 اپریل 2024 - -
iلیڈی گاگا نے ایک بار پھر، یعنی تیسری بار منگنی کر لی
گ*لیڈی گاگا کے ہاتھ میں ہیرے کی نئی انگوٹھی: انٹرنیٹ پر گلوکارہ کی منگنی کے چرچے
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
ا*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس
۳صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ،انسپکٹر جنرل پولیس نے امن امان کی مجموعی صورت حال پر بریفنگ دی ،آرگنائزڈ اور سائبر کرائم کے خاتمے سپیشل یونٹ اور آئی ... مزید
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
Q لیڈی گاگا کی تیسری بار منگنی کی افواہیں
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
مریدکے ،غیر قانونی طور پر قائم 11ایل پی جی سنٹر سربمہر ،قانونی کاروائی شروع
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
امریکہ، جاپان اور فلپائن کا ’’چھوٹا گروہ ‘‘ بحیرہ جنوبی چین میں افراتفری کا باعث ہے، چینی میڈ یا
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
امریکی صدر جوبائیڈن نے طلبا کیلئے مزید قرضے منسوخ کر دیے
ہفتہ 13 اپریل 2024 -
مری سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Murree City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Murree. Complete in depth overview of Murree. Stay up to date with all local news and national news of Murree city
مری شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے مری کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر مری کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ
مری سے متعلقہ مضامین
-
مری گلیات
دلکش نظارے سہولیات ناپید۔۔۔۔۔ مری اگست کے مہینے میں سیاحوں کو یہاں آنے کا موقع نہ مل سکا جس کے بدولت یہاں کی تاجر برادری نے احتجاج کرتے ہوئے اسے معاشی قتل اور انتقامی سیاست قرار دیا
-
ملکہ کو ہسار مری
گرمیوں میں چوبیس گھنٹے جاگتا ہے آئی ٹی سٹی قرار دینے سے سرمایہ کار ادھر کا رخ کر سکتے ہیں
-
انتخابی سیاست میں جوڑ توڑاور نئے موڑ
فوج کے سربراہ کا جمہوری عمل کے لئے ہمدردانہ جذبات کا اظہار ڈاکٹر قدیر خان کا جماعت اسلامی سے اتحاد
-
’مری‘ ہل اسٹیشن یا ریلوے اسٹیشن!!
مری کی سیر صرف برف باری تک محدودی رہ گئی۔ مارکیٹوں کے آگے پارکنگ اور بسوں کے اڈے نے ملکہ کوہسار کا حسن گہنا دیا۔
-
مری کے تاریخی گرجا گھر!!
اولڈ گیریژن چرچ“ 1860 میں تعمیر کیا گیا کہا جاتا ہے کہ حضرت مریم کا مزار ”پنڈت پوائنٹ“ کے نزدیک واقع ہے۔ ان گرجا گھروں میں عبادت گزاروں کی تعداد روز بروز کم ہو رہی ہے۔
-
بالاچ مری افغانستان میں ہے…؟
بعض وطن دشمن قوتیں انہیں تربیت اور امداد فراہم کر رہی ہیں۔
مزید مضامین
مری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.