Multan - Urdu News

ملتان ۔ متعلقہ خبریں

Multan
ملتان پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے. یہ شہر جنوبی پنجاب میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔ یہ ضلع ملتان اور تحصیل ملتان کا صدر مقام بھی ہے۔ اس شہر کو اولیاء کا شہر کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں کافی تعداد میں اولیاء اور صوفیاء کے مزارات ہیں۔
ملتان کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Multan City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Multan. Complete in depth overview of Multan. Stay up to date with all local news and national news of Multan city

ملتان شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے ملتان کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر ملتان کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ