Mandi Bahauddin - Urdu News

منڈی بہاؤالدین ۔ متعلقہ خبریں

Mandi Bahauddin
ضلع منڈی بہاؤالدین پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر منڈی بہاوالدین ہے۔ مشہور شہروں میں منڈی بہاوالدین اور پھالیہ شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 11,60,552 تھا۔ ضلع منڈی بہاؤ الدین میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 2673 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 204 میٹر (669.29 فٹ) ہے۔
منڈی بہاؤالدین کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Mandi Bahauddin City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Mandi Bahauddin. Complete in depth overview of Mandi Bahauddin. Stay up to date with all local news and national news of Mandi Bahauddin city

منڈی بہاؤالدین شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے منڈی بہاؤالدین کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر منڈی بہاؤالدین کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ