Lahore - Urdu News
لاہور ۔ متعلقہ خبریں
-
ڈاکٹر فریاد حسین نے ایم ایس جنرل ہسپتال کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کو الیکشن میں نوازا گیا‘ ظلم کا یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا جتنا جلدی سمجھ جائیں اس میں ملک و قوم کا فائدہ ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کا تقریب سے ... مزید
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
صوبہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی دومخصوص نشستوں کا شیڈول جاری
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
حلقہ این اے 148 ملتان اور پی پی 269مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں جاری
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
پنجاب کے 75فیصد ،سندھ میں 18فیصد ،خیبرپختونخوا کے 31فیصدر سکولوں میں لائبریریز کی سہولت موجود ہے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
فارم 48،47اور49جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم نہیں دیا جا سکتا‘ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ
این اے 81سے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار ،الیکشن کمیشن کا (ن) لیگ کے اظہر قیوم کی درخواست پر دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی، قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا‘ درخواست میں موقف
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں ،بہت سے معاملات ہیں جن کی بنیاد پر آگے بڑھا جا سکتا ہے ‘ ملک احمد خان
کشمیر کا مسئلہ حل طلب ہے اسے حل ہونا چاہیے ،ایسا نہیں ہونا چاہیے اس کی پوری ہیت ہی تبدیل ہو جائے ،ہماری شہ رگ کاٹ دی جائے مئی والے اخلاقی جرات کا مظاہرہ کریں اور کہیں ہم ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
لاہور پولیس پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے جامع سیکورٹی پلان پرعمل پیرا ہے،سی سی پی او
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
ْ14ایس پیز،37ایس ڈی پی اوز،71ایس ایچ اوز اور448اپر سبارڈنیٹس سمیت ساڑھے 05ہزار سے زائد اہلکار تعینات
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
(ن) لیگ کے لیڈر رہائی کیلئے ڈیل کرتے ہیں ،ہمیں ڈیل کرنی ہوتی تو اب تک رہا ہو چکے ہوتے پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے‘عدالت میں پیشی پر میڈیا ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
پنجاب حکومت نے نجی کورئیر کمپنی سے ادویات پہنچانے کی خدمات لی ہیں، منصوبے کو دو فیز میں تقسیم کیاگیاہے،پہلے فیز میں شہروں کے مریض جبکہ دوسرے فیز میں دوائیں دیہاتوں کے ... مزید
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ڈی آئی جی آپریشنز نے غلط مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او کاہنہ کو معطل کر دیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
جمعرات 25 اپریل 2024 -
لاہور سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Lahore City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Lahore. Complete in depth overview of Lahore. Stay up to date with all local news and national news of Lahore city
لاہور شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے لاہور کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر لاہور کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ
لاہور سے متعلقہ مضامین
-
مقبرہ جانی خان
لاہور میں موجود ایک لاوارث مقبرہ
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
جاوید منزل کی تاریخی اہمیت
اس گھر کی بنیادی چیز جو سب سے پہلے آپ کی توجہ کھینچتی ہے وہ علامہ اقبال کا مجسمہ ہے جو باہر لان میں ایک چبوترے پر ایستادہ ہے۔
-
علی چوہدری کی”ڈیجیٹل سلطنت“
قومی ایوارڈوں کے حق دار یہ چند ”دوکاندار“ذہنیت کے مالک نام نہاد دانشور نہیں جنہیں سال میں ایک دن قومی زبان یا نظریہ پاکستان کا درد اٹھتا ہے اس شعبہ میں اعلی ترین سول اعزازکا حق دار یقینا علی چوہدری ..
-
پاک بحریہ: سات دہائیوں کی داستان
شروع میں پاک بحریہ کے پاس کوئی انفراسٹرکچر بھی نہیں تھااور کراچی میں ایک کمرے میں نیول ہیڈکوارٹر قائم تھا جسے بعد میں وسیٹ و ہارف اور پھر نیپئیر بیریکس (موجودہ لیاقت بیریکس) میں منتقل کیا گیا۔ یہ ..
-
بلواکانومی کی ترقی کے لیے سمندر کے حوالے سے لاعلمی ختم کرنے کی ضرورت
کسی ملک یا خطے کی جانب سے اپنے شہریوں اور ماحولیات خصوصاً سمندروں کی بہتری کو مدنظر رکھتے ہوئے دوررس ترقی حاصل کرنا بلواکانومی کی بنیاد ہے۔بلو اکانومی اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ پائیدار معاشی ترقی ..
مزید مضامین
لاہور سے متعلقہ کالم
-
مون سون اور لاہور
(شہریار عباسی)
-
الیکٹرانک میڈیا تفریح کے نام پر کیا دے رہا ہے؟؟
(ملک محمد سلمان)
-
تھینک یو میاں صاحب!
(محمد عرفان ندیم)
-
تباہی کے دہانے پر کھڑا محکمہ صحت
(حافظ ذوہیب طیب)
-
بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں
(میاں اشفاق انجم)
-
لاہور کی بے ہنگم ٹریفک بمقابلہ طیب حفیظ چیمہ
(حافظ ذوہیب طیب)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.