Kohistan - Urdu News

کوہستان ۔ متعلقہ خبریں

Kohistan
خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ کوہستان خشک و بنجر پہا ڑیوں کى سرزمین مشکل زیست، ناکافى ترقى اور پھیلى ہوئى آبادى کى وجہ سے پہچاناجاتا ہے۔ ليکن اس کے باوجود ضلع کوہستان عجب جغرافيائي اہميّت اور حکمتِ عملانہ مقصديت کا حامل ہے۔ اس کے سرحدیں شمالى علاقہ جات، ملا کنڈ ڈویژن اور ہزارہ ڈویژن سے ملتي ہيں۔ شاہراہِ قراقُرم کي گزرگاہ ہونے کي بناء پر اس ضلع ميں شعبہء سياحت کي بہتري کيلئے کافي استعداد موجود ہے۔ ہزارہ ڈويږن کے وجود سے 1976 ميں کوہستان بحثت ضلع وجود ميں آيا۔ یہ تین سب ڈويږن داسُو ، چلاس اور پٹن کے اشتملات پر مشتمل ہے۔ 1976 کےتباہ کُن زلزلے کے بعد اس پسماندہ ضلع کي تعمير و ترقي کي ذ مہ داري کو ہستان ڈيويلپمنٹ بورڈ کے سپرد کر دي گئي۔ اگرچہ بعد میں بورڈ کا خاتمہ ہوا لیکن ترقیاتی سرگرمیوں نے اپني رفتار برقرار رکھيي جغرافیائی دوري معاشي اور معاشرتي کمزوري یہاں کے اہم مسائل ہیں۔ غربت عروج پر ہے۔
کوہستان کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Kohistan City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Kohistan. Complete in depth overview of Kohistan. Stay up to date with all local news and national news of Kohistan city

کوہستان شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے کوہستان کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر کوہستان کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ