بند کریں
بدھ اپریل

"خضدار" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

خضدار کی خبریں

جمعہ جولائی

ماحول کو آلودگی سے بچانے اور موسم کو معتدل رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا نا گزیر ہے ،کمشنرقلات ڈویژن محمدہاشم غلزئی

وقت اشاعت:
29/07/2016 - 17:24:22

جمعہ جولائی

ترکی میں ہونے والی فوجی بغاوت میں بلاشبہ امریکہ اور مغرب کے ریشہ دوانائیوں کو مسترد نہیں کیا جا سکتا ، ترکی کے عوام نے جس طرح کا پیغام امریکہ اور اس کے برخور دار جنرلوں کو دیا اس پر پاکستانی قوم ترکی ... مزید

وقت اشاعت:
22/07/2016 - 22:55:07

ہفتہ جولائی

مستقبل کو تعلیمی اجالے سے ہمکنار کرنے کیلئے اساتذہ کو درسگاہوں میں حاضر کرنے کا پابند بنایا جائیگا،ڈپٹی کمشنر خضدار محمد عالم فراز

وقت اشاعت:
16/07/2016 - 21:14:10

پیر جولائی

مستقبل روشن اور تابناک بنانے کیلئے تعلیم کو اوّلین ترجیح دینا ہو گی، میر حاصل خان بزنجو آنے والے وقتوں میں بڑے پیمانے پر مواقعوں کیلئے ضروری ہے تعلیم یافتہ نسل تیار کرکے ان مواقع سے بھر پور فائد ... مزید

وقت اشاعت:
11/07/2016 - 18:50:38

پیر جولائی

خضدار، دوسر اآل خضدار رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ الیوسف کرکٹ کلب نے جیت لیا

وقت اشاعت:
04/07/2016 - 15:09:47

جمعرات جون

خضدار , چار راکٹ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب گر ے ,کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

وقت اشاعت:
30/06/2016 - 13:41:17

پیر جون

کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافرکوچ ٹائرپھٹنے سے الٹ گئی،2سگے بھائیوں سمیت مسافرجاں بحق،25سے زائدزخمی رخمی فوری طورپرخضداراوربعدمیں کراچی منتقل

وقت اشاعت:
27/06/2016 - 23:07:31

پیرو عمر مسافر کوچ حادثے میں جاں بحق افراد کے نام

وقت اشاعت:
27/06/2016 - 21:30:40

خضدار ،مسافر کوچ بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ،11مسافر جاں بحق، خواتین ،بچوں سمیت 35 سے زائدمسافر زخمی جاں بحق ہونیوالوں میں دو بھائی بھی شامل، زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک

وقت اشاعت:
27/06/2016 - 21:29:19

خضدار ، قومی شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے 13افراد جاں بحق، 20سے زائد زخمی

وقت اشاعت:
27/06/2016 - 14:57:45

بدھ جون

خضدار میں زیر زمین پانی کے ذخائرختم ، شہر و مضافات میں پانی کی قلت کا خطرناک بحران پیدا ہوگیا

وقت اشاعت:
15/06/2016 - 19:52:50

پیر جون

خضدارشہر کے سینکڑوں مساجد میں تراویح پڑھنے کا اہتمام

وقت اشاعت:
06/06/2016 - 22:54:58

خضدار میں رمضان المبارک کے موقع پر اشیائے خورد نوش کے لئے نرخنامہ مقرر کردیئے گئے

وقت اشاعت:
06/06/2016 - 22:54:57

پیر مئی

میڈیکل کالج خضدار میں کلاسوں کے اجراء یونیورسٹی کیمپس کو فعال کرنے اور ان کے لئے مستقل بلڈنگ کی تعمیر کے منصوبوں کو ہر حال میں تکمیل تک پہنچا یا جائیگا ،خضدار شہر کو ایک مثالی شہر بنانے کے لئے حکمت ... مزید

وقت اشاعت:
30/05/2016 - 21:44:04

ہفتہ مئی

عوام کو دہشت گردوں اور سماج دشمن عناصر کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا،نواب ثناء اللہ زہری ماضی میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی جانب سے آنکھیں بند کر لینے کی وجہ سے حالات خراب ہوئے،وزیراعلیٰ بلوچستان ... مزید

وقت اشاعت:
28/05/2016 - 22:32:29

پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت خضدار تجارتی ، معاشی ، اقتصادی اور صنعتی سرگرمیوں کا حب بننے جا رہا ہے، یہاں روزگار کے بے پناہ مواقع پیدا ہونگے، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری ... مزید

وقت اشاعت:
28/05/2016 - 22:28:21

پیر مئی

خضدار کی تحصیل مولہ کے عوام کو سولر سسٹم کے ذریعے بجلی فراہم کردی گئی ہے ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل خضدار آغا شکیل احمددرانی

وقت اشاعت:
23/05/2016 - 22:30:51

بدھ مئی

عوامی نمائندے ہیں اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سر انجام دیں ،اپنے اپنے علاقوں میں تعلیمی اداروں صحت کے مراکز اور دیگر بنیادی اہمیت کے حامل محکموں کی نگرانی کریں ،چیئرمینڈسٹرکٹ کونسل خضدار عبدالحمید ... مزید

وقت اشاعت:
18/05/2016 - 19:04:34

جمعہ اپریل

جمعیت علماء اسلام(ف) شفاف احتساب کی ہر وقت بھر پور حامی ہے ، ملک و بیرون ملک بنائے اربوں ڈالر کے بینک بیلنس و جائداد ملک کے کچلے طبقہ کے خون پسینہ ہے، ان کے خلاف بے رحمانہ احتساب کروڑو ں باسیوں کا بھر ... مزید

وقت اشاعت:
22/04/2016 - 22:00:43

پیر اپریل

خضدار،کالعدم تنظیموں کے چار کمانڈروں سمیت 144فراری ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل

وقت اشاعت:
18/04/2016 - 15:32:42
نتائج 1301 سے 1320 کل 1551