بند کریں
اتوار فروری

"خضدار" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

خضدار کی خبریں

بدھ فروری

خضدار،حسین وادیوں کا ضلع ہے،اس شہر کے باشندے علمی مہارت کے حامل ،مثبت تعمیری سوچ سے لبریز،اخوت بھائی چارگی اور انسانی خدمت سے سرشارلوگ ہیں، ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ

وقت اشاعت:
15/02/2017 - 22:22:01

میونسپل کارپوریشن خضدار کے ملازمین اور مزدوروں کو تاحال تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی شدید مذمت

وقت اشاعت:
15/02/2017 - 18:32:08

پیر فروری

خضدار پولیس کی کارروائی منشیات ،مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد کرکے 2 ملزم کو گرفتار کرلیا

وقت اشاعت:
13/02/2017 - 23:29:13

ایڈیشنل کمشنر قلات ڈویژن کی زیرصدارت ڈویژنل کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس

وقت اشاعت:
13/02/2017 - 23:29:11

خضدار میں کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کیلئے گرائونڈ نہیں ہے ،فضل بلوچ منیربلوچ کھلاڑی بنجر زمین یا سڑکوں پر کھیلنے پر مجبور ہیں، حکومت خصوصی تعاون کرکے کھیل کے فروغ دینے کیلئے اقدامات کرے ، فٹبالر ... مزید

وقت اشاعت:
13/02/2017 - 20:48:06

اتوار فروری

نال کے علاقہ ہڑ نبو میں لیویز چیک پوسٹ پر لیوز فورس نے مشکوک مزدا ٹرک کو روکا‘خفیہ خانوں سے 627 سو کلو گرام اعلی ٰ معیار کے چرس بر آمد ہوئی ہے ‘خضدار لیویز نے ایک ملزم محمد طارق کو بھی گرفتار کرلیا ... مزید

وقت اشاعت:
12/02/2017 - 20:50:28

جمعیت علماء دنیاء کے مظلوم عوام کے آواز بن گئی ہے ‘اس طرح کے موثر و طاقت ور آواز کو اب نظر انداز کرنا کسی دین دشمن قوت کے بس کی بات نہیں ہے ‘جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے لوگوں کی حقوق کیلئے ہمیشہ ... مزید

وقت اشاعت:
12/02/2017 - 20:50:26

خضدار میں لیویز کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتار

وقت اشاعت:
12/02/2017 - 18:20:59

ہفتہ فروری

خضدار،ٹریفک حادثہ جاں بحق ہونیوالے 2نوجوان انجینئر زا دیب شاعر اور حافظ قر آن کی آہوں سسکیوں کے ساتھ تدفین ایک ساتھ جنازوں کی ادائیگی کے وقت والدین پر غشی طاری، ہر آنکھ اشک بار

وقت اشاعت:
11/02/2017 - 19:16:25

جمعہ فروری

امن و امان کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، لوگوں کے جان و مال کی تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے، جرائم پیشہ افراد کے ساتھ آہنی ہاتوں سے نمٹا جائیگا،اسسٹنٹ کمشنر خضدار

وقت اشاعت:
10/02/2017 - 23:22:46

بلوچستان بھر کی طرح خضدار میں بلوچ کلچر ڈے کو پورے شان و شوکت کے ساتھ منایا جائیگا ‘ڈپٹی کمشنر خضدار

وقت اشاعت:
10/02/2017 - 23:21:14

خضدار میں سیوریج سسٹم درہم برہم ،گندا پانی مصروف سیکٹریٹ روڈ پر بہنے لگا ، ملازمین کاسرکاری دفاترتک جانا محال

وقت اشاعت:
10/02/2017 - 20:47:13

جمعرات فروری

بلوچستان نیشنل پارٹی خضدارنے مردم شماری بارے متفقہ لائحہ عمل ترتیب دینے کے بارے میںفکرو آگاہی مہم شروع کردی

وقت اشاعت:
09/02/2017 - 23:56:58

خواتین ہمارے معاشرے کا اہم طبقہ ہیں ان کے حقوق اور فلاح و بہبود کیلئے تمام تر اقدامات کیئے جا رہے ہیں اسلامی قوانین کے مطابق پاکستانی آئین میں بھی ان کے حقوق متعین ہیں ،کمشنر قلات ڈویثرن محمد ہاشم ... مزید

وقت اشاعت:
09/02/2017 - 23:56:04

بدھ فروری

سی پیک کے لئے جنکشن اور مرکز کی حیثیت اختیار کرنے والا ضلع خضدار تعمیر و ترقی کے حوالے سے کامیابی کی نئی راہ پر گامزن ہے، تیز رفتار تعمیر و ترقی سے علاقے کا مستقبل روشن ہے، ترقی و خوشحالی یہاں کی عوام ... مزید

وقت اشاعت:
08/02/2017 - 22:58:19

میونسپل کارپوریشن ایمپلائز لیبر یونین خضدار کے عہدیداران اور اہلکاروں کاتنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

وقت اشاعت:
08/02/2017 - 21:30:14

منگل فروری

خضدار کے کھلاڑی با صلاحیت ہیں، سہولتیں فراہم کی جائیں تو وہ ملکی سطح پر اپنے علاقے کا نام روشن کر سکتے ہیں جھالاوان تیکوانڈو ایسوسی ایشن خضدار کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ رئیس محمد بلال کا بیان

وقت اشاعت:
07/02/2017 - 23:45:22

خضدار، غیر قانونی میڈیکل اسٹورز کے خلاف کارروائی، ایک میڈیکل اسٹور سیل

وقت اشاعت:
07/02/2017 - 23:45:20

جے یو آئی بلوچستان کے امیر مولانا فیض محمدکی کمشنر قلات سے ملاقات ، اہم امورپر تبا دلہ خیا ل قلات ڈویژن کے مختلف مسائل زیر بحث ، حل کیلئے باہمی مشاورت و تعان کا فیصلہ

وقت اشاعت:
07/02/2017 - 23:45:17

پیر فروری

نادار، یتیم اور مستحق خواتین کی مدد کرنا ہمارا اسلامی اور قومی فریضہ ہے، بی آئی ایس پی کے تحت قلات ڈویژن میں تقریباً 98ہزار مستحق خواتین کو ہر ماہ رقم فراہم کی جارہی ہے ڈویژنل ڈائریکٹر یوسف رودینی ... مزید

وقت اشاعت:
06/02/2017 - 22:54:33
نتائج 881 سے 900 کل 1428