بند کریں
پیر مئی

"خضدار" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

خضدار کی خبریں

جمعرات اگست

ْخضدار کے مسیح برادری سرآپا احتجاج ،خضدار چرچ کے ماسٹر اور عملہ کو تبدیل کرنا کا مطالبہ

وقت اشاعت:
03/08/2017 - 23:02:30

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم سے بہن بھائی سمیت 2 افراد جاں بحق

وقت اشاعت:
03/08/2017 - 23:02:21

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سفر کو محفوظ بنانے اور حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اجلاس کا انعقاد موٹروے پولیس ،نیشنل ہائی وے اتھارٹی ،اور ٹرانسپورٹرنمائندوں نے شرکت کی،باہمی مشاورت سے اہم فیصلے ... مزید

وقت اشاعت:
03/08/2017 - 23:02:18

کمانڈٹ قلات اسکائوٹس کی سرپرستی میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام ضلع خضدار کے مختلف تعلیمی اداروں ،اسکولز اور کالجز کے طلباء و طالبات کے درمیان تقریری مقابلوں ،مضمون نویسی ،ڈرائنگ اور ... مزید

وقت اشاعت:
03/08/2017 - 23:02:15

وطن عزیز بیش بہا قربانیوں اور ہمارے اسلاف کی انتھک جدوجہد کے بعد حاصل کی گئی ،ان کی قربانیوں کی بدولت آج ہم شاندار زندگی اور آزادی کی نعمتوں سے مستفید ہو رہے ہیں ،جشن آزادی کے حوالے سے منعقد تقریب ... مزید

وقت اشاعت:
03/08/2017 - 18:57:15

منگل اگست

ڈسڑکٹ کونسل خضدار کا آئندہ مالی سال کے لئے دو ارب پانچ لاکھ روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا محکمہ صحت کے لئے 5کروڑ ،تعلیم کیلئی5کروڑ ،مختلف دیہاتوں کے سڑکوں کی تعمیر کے لئے 20کروڑروپے ،پینے کے صاف پانی ... مزید

وقت اشاعت:
01/08/2017 - 23:30:43

وڈھ کے علاقہ دراکھالو میں ہیضہ کی وباء پھلنے سے ایک شخص جاں بحق

وقت اشاعت:
01/08/2017 - 23:30:41

مسلم باغ کے قریب ٹریفک حادثے میں ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ژوب کے گن مین اور ریڈر سمیت 3افراد جاںبحق

وقت اشاعت:
01/08/2017 - 23:21:11

خضدار ، اسپیکر عبدالحمید ایڈووکیٹ زیر صدارت ڈسٹرکٹ کونسل کا اجلاس دو ارب پانچ لاکھ روپے کی بجٹ ایوان مین اتفاق رائے سے منظور

وقت اشاعت:
01/08/2017 - 22:29:21

خضدار ، قوموں کی ترقی کا دارومدار تعلیم پرمرکوز ہے علم کی زیور سے طلباء کو آراستہ کرنا اساتذہ کرام کی بنیادی زمہ داری ہے، سہیل الرحمن بلوچ اساتذہ کرام محنت لگن اور دیانتداری سے اپنی زمہ داریاں ... مزید

وقت اشاعت:
01/08/2017 - 22:29:18

خضدار،قومی شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاںبحق ،لیویز

وقت اشاعت:
01/08/2017 - 16:48:46

پیر جولائی

تحصیل سوراب کو ضلع کا درجہ دے کر ان کے نام کو نواب زادہ میر شہید سکندر خان زہری کے نا م سے منسوب کرنا احسن اقدام ہے، پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع خضدار کے جنرل سیکرٹری منیر احمد قمبرانی

وقت اشاعت:
31/07/2017 - 00:01:09

اتوار جولائی

خضدار ،بجلی کا کرنٹ لگنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے

وقت اشاعت:
30/07/2017 - 20:41:27

ہفتہ جولائی

خضدار، پولیو ایک موذی مرض ہے اسکو ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہوگا ،محمد ہاشم غلزئی پولیو کے خلاف جہاد میں حکومت کے ساتھ تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، کمشنر قلات ڈویژن

وقت اشاعت:
29/07/2017 - 21:40:22

پولیو کے موذی مرض کے خاتمے کے لئے حکومت کے ساتھ تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی

وقت اشاعت:
29/07/2017 - 17:48:30

جمعہ جولائی

تعلیمی اداروں پر قبضہ کرکے انہیں ذاتی استعمال میں لانا سنگین جرم اور اپنی نسل کو تباہ کرنے کے مترادف عمل ہے، ڈپٹی کمشنر خضدار

وقت اشاعت:
28/07/2017 - 22:36:00

خضدار، جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لئے پروقار تقریب کا اہتمام

وقت اشاعت:
28/07/2017 - 22:35:15

تعلیمی اداروں پر قبضہ کرکے انہیں ذاتی استعمال میں لانا سنگین جرم اور اپنی نسل کو تباہ کرنے کا عمل ہے، ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ

وقت اشاعت:
28/07/2017 - 22:35:12

جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کیلئے گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی اسکول خضدار میں پر وقار تقریب کا اہتمام

وقت اشاعت:
28/07/2017 - 22:35:09

خضدار ، ڈپٹی کمشنر کا علاقہ ساسول میں تعلیمی اداروں کا دورہ سکولوں سے غیر حاضر پائے گئے متعدد اساتذہ کرام کو معطل کر کے ان کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم ، ڈپٹی کمشنر کا میڈیا سے گفتگو

وقت اشاعت:
28/07/2017 - 21:21:31
نتائج 581 سے 600 کل 1599