Kharian - Urdu News

کھاریاں ۔ متعلقہ خبریں

Kharian
کھاریاں ضلع گجرات کی ایک تحصیل کا نام ہے جو کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے یہ ایک تاریخی شہر بھی ہے۔ بیرون پاکستان رہنے والے پاکستانیوں کی سب سے بڑی تعداد کا تعلق بھی کھاریاں سے ہے۔ کینٹ چھاونی:کھاریاں میں پاکستان کی سب سے بڑی چھاونی واقع ہے۔ پڑاؤ:جی ٹی روڈ کے بالکل ساتھ واقع ایک وسیع و عریض میدان جس میں قدیم زمانہ میں فوجیں پڑاؤ کرتی تھیں ۔
کھاریاں کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Kharian City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Kharian. Complete in depth overview of Kharian. Stay up to date with all local news and national news of Kharian city

کھاریاں شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے کھاریاں کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر کھاریاں کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ