بند کریں
بدھ مئی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

پیر اگست

بھارتی سکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ:پاکستانی شہری جاں بحق اقبال اعجاز سرحدی علاقے میں مویشی چرارہا تھا،کہ بی ایس ایف نے بلااشتعال فائرنگ کردی،بی ایس ایف کے اہلکار اقبال اعجاز کی لاش بھی ساتھ ... مزید

وقت اشاعت:
01/08/2016 - 16:16:55

ڈینگی بارے احتیاطی تدابیر اختیارنہ کرنیوالوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں،ڈی سی اوقصور

وقت اشاعت:
01/08/2016 - 12:03:45

سا نپ کے ڈسنے سے طا لب علم جاں بحق

وقت اشاعت:
01/08/2016 - 12:03:45

گھریلوجھگڑے پر20سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

وقت اشاعت:
01/08/2016 - 12:03:45

ہفتہ جولائی

ڈینگی سے بچاؤ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ‘اسسٹنٹ کمشنرز ڈینگی سرگرمیوں کی نگرانی کرینگے ‘عمارہ خان ہیلتھ انسپکٹرز ان ڈور اور آؤٹ ڈور ٹیموں کی کارکردگی بارے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ... مزید

وقت اشاعت:
30/07/2016 - 20:19:55

جمعہ جولائی

پنجاب حکومت نے نا اہلیوں اور نا کامیوں کے سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے ہیں،میاں فاروق احمدانصاری بچوں کے اغواء اور فائرنگ کے واقعات صوبائی حکومت اور پولیس کی نا اہلی کا کھلا ثبوت ہے، پی ٹی آئی ایم این ... مزید

وقت اشاعت:
29/07/2016 - 22:28:39

صفائی نصف ایمان ہے ‘مون سون کے دوران ڈینگی کے پیش نظر ہمیں اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہوگا‘عمارہ خان ضلعی افسران روزانہ کی بنیادوں پر ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی سرویلنس کا جائزہ لیں ... مزید

وقت اشاعت:
29/07/2016 - 20:45:35

میٹروں کی تبدیلی کیلئے سینکڑوں درخواستیں معر ض التوا ء

وقت اشاعت:
29/07/2016 - 19:16:51

پولیس کی ظلم وزیادتی ، مقدمہ درج اور ملزمان گرفتار

وقت اشاعت:
29/07/2016 - 19:16:51

پنجاب پولیس میں پروموشن کورسز کا سلسلہ رُک گیا

وقت اشاعت:
29/07/2016 - 19:16:51

بدھ جولائی

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ، کاروبار زندگی تباہ ہوگئی ، دیہاتوں میں کئی کئی دن بجلی غائب

وقت اشاعت:
27/07/2016 - 19:27:45

پھولنگر میں غیرت کے نام پر گلا دبا کر بیوی کو قتل کر دیا

وقت اشاعت:
27/07/2016 - 14:44:29

منگل جولائی

ون ویلنگ پر مکمل پابندی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی

وقت اشاعت:
26/07/2016 - 20:13:59

وزیر اعظم میاں نواز شریف کو کشمیر کے انتخابا ت میں تاریخی فتح پر مبارکباد، ایم یٰسین فرخ

وقت اشاعت:
26/07/2016 - 20:12:59

صوبائی سیکرٹری سکولز اور ڈی سی او کا حکم ‘اسسٹنٹ کمشنر نے قابضین سے گورنمنٹ کی 72دوکانیں واگزار کروا لیں

وقت اشاعت:
26/07/2016 - 16:30:27

پیر جولائی

کرکٹ ٹورنامنٹ : قصور نے بھکر کو 100رنز سے ہرا دیا

وقت اشاعت:
25/07/2016 - 19:10:26

ڈی سی او عمارہ خان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ‘اشیاء ضروریہ کی نئی قیمتیں مقرر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ضلعی حکومت کے مقرر ہ ریٹس پر اشیائے ضروریہ کی فروخت کو ہر صورت یقینی بنائیں‘ڈی ... مزید

وقت اشاعت:
25/07/2016 - 18:04:13

پنجاب حکومت کی ہدایات ‘محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے ٹیکسزکی ریکوری کیلئے مہم کا آغاز کر دیا شہری موٹر وہیکلز ٹیکس 31جولائی تک 10فیصد رعایت جبکہ پراپرٹی ٹیکس 31اگست تک ... مزید

وقت اشاعت:
25/07/2016 - 18:02:49

قصورکے رہائشی مسیح خاندان کا قبول اسلا م

وقت اشاعت:
25/07/2016 - 13:03:17

بدھ جولائی

گھریلو ناچاقی پر لڑکی نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

وقت اشاعت:
20/07/2016 - 11:49:04
نتائج 4121 سے 4140 کل 5312

قصور کی تصاویر

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر ایل ایل سی چرچ میں ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ میں ..

قصور: ایڈیشن ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی اشتیاق امین ٹیم کے ہمراہ غیر میعاری بوتلیں بنانے والی فیکٹریوں کیخلاف ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ستلج آفیسرز کلب کے درہ کے موقع پر زیر تعمیر بلڈنگ کا جائزہ لے رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری ہم2018ء کے سلسلہ میں انتظامات کا جائمة لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور کی مزید تصاویر