بند کریں
جمعہ مئی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

ہفتہ اگست

قصور ، کار اور ٹریکٹر میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

وقت اشاعت:
27/08/2016 - 11:37:40

جمعہ اگست

بزرگان دین کی زندگیاں مشعل راہ ہیں ‘حکومت انکے پیغام کو عام کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ‘سیکرٹری اوقاف ضلعی حکومت کی جانب سے عرس حضرت بابا بلھے شاہ ؒ پر کئے گئے انتظامات قابل دید ہیں ... مزید

وقت اشاعت:
26/08/2016 - 19:23:43

عرس حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے سلسلہ میں ضلع قصور کی تمام عدالتیں کل بند رہینگی

وقت اشاعت:
26/08/2016 - 19:23:43

عیدالاضحی کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا نے کی ہدا یت

وقت اشاعت:
26/08/2016 - 12:14:43

قصور کی عدالت نے قتل کے مجرم ملزم کو سزائے موت، ایک لاکھ جرمانے کا حکم

وقت اشاعت:
26/08/2016 - 12:14:43

قصور، 15سالہ لڑکی نے زہریلی سپرے پی کر خود کشی کرلی

وقت اشاعت:
26/08/2016 - 12:14:43

جمعرات اگست

رینجر اور پولیس کی کاروائی تین منشیات فروش گرفتار

وقت اشاعت:
25/08/2016 - 19:29:14

اسسٹنٹ کمشنر قصور آمنہ رفیق کا کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے مصطفی آباد میں قائم کیمپ کا دورہ

وقت اشاعت:
25/08/2016 - 19:29:14

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ‘ ڈاکو ہلاک

وقت اشاعت:
25/08/2016 - 13:56:58

بدھ اگست

ڈی سی او ‘ڈی پی او اور دیگر نے غسل دیکر حضرت بابا بلھے شاہ ؒکے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز کردیا

وقت اشاعت:
24/08/2016 - 21:42:15

ڈی سی او عمارہ خان کے زیر صدارت عیدالاضحی کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس اسسٹنٹ کمشنر زکو مویشی منڈیوں کے قیام اور وہاں سہولیات کی فراہمی کو حتمی شکل دینے کی ہدایت ‘اس سال مویشی ... مزید

وقت اشاعت:
24/08/2016 - 20:46:29

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن نے پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا وصولی کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل ‘255پراپرٹیز سیل کر کے 10لاکھ 70ہزار روپے حکومتی خزانے میں ... مزید

وقت اشاعت:
24/08/2016 - 20:46:29

نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملے کے خلاف احتجاجی ریلی

وقت اشاعت:
24/08/2016 - 18:20:08

محمد اشرف خاں کی کوٹ رادھاکشن میں کھلی کچہری

وقت اشاعت:
24/08/2016 - 18:00:19

مقدمہ قتل کافیصلہ ،سزائے موت ایک لاکھ جرمانہ

وقت اشاعت:
24/08/2016 - 18:00:19

ای ڈی او ہیلتھ قصور کی ملی بھگت سے بھائی پھیرومیں عطائیوں کی بھر مار

وقت اشاعت:
24/08/2016 - 18:00:19

منگل اگست

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘محکمہ لائیو سٹاک قصور نے کانگو وائرس کی روک تھام کیلئے اہم مقامات پر کیمپ قائم کر دیئے عوام الناس اور مویشی پال حضرات کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار ... مزید

وقت اشاعت:
23/08/2016 - 13:37:05

حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس مبارک کے موقع پر27اگست کو مقامی چھٹی ہو گی‘نوٹیفکیشن جاری

وقت اشاعت:
23/08/2016 - 13:36:07

پیر اگست

حضرت بابا بلھے شاہ کے 259 ویں عرس کی تقریبات 25اگست سے شروع ہوں گی

وقت اشاعت:
22/08/2016 - 12:07:45

ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنیوالے قوم سے ہرگز مخلص نہیں،ملک رشیداحمدخاں

وقت اشاعت:
22/08/2016 - 12:07:45
نتائج 4081 سے 4100 کل 5327

قصور کی تصاویر

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر ایل ایل سی چرچ میں ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ میں ..

قصور: ایڈیشن ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی اشتیاق امین ٹیم کے ہمراہ غیر میعاری بوتلیں بنانے والی فیکٹریوں کیخلاف ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ستلج آفیسرز کلب کے درہ کے موقع پر زیر تعمیر بلڈنگ کا جائزہ لے رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری ہم2018ء کے سلسلہ میں انتظامات کا جائمة لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور کی مزید تصاویر