بند کریں
جمعہ مئی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

منگل دسمبر

بغیرلائسنس ادویات تیارکرنے پردولیبارٹریاں سیل

وقت اشاعت:
06/12/2016 - 11:31:38

فلڈلائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقادکا مقصدکھیلوں کافروغ ہے،حاجی نعیم صفدرانصاری

وقت اشاعت:
06/12/2016 - 11:31:37

پیر دسمبر

حکومت تیزی سے عوام کے مسائل حل کررہی ہے، شیخ علائوالدین

وقت اشاعت:
05/12/2016 - 11:36:55

ڈی سی اوقصورکا گورنمنٹ سکینڈری سکول برائے متاثرہ سماعت اور گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فارسلولرز کا جائزہ

وقت اشاعت:
05/12/2016 - 11:36:55

صحتمندمعاشرہ کیلئے ماں اوربچے کی صحت بنیادی اہمیت کی حامل ہے‘ ڈاکٹرعمارہ خان

وقت اشاعت:
05/12/2016 - 11:36:55

ہفتہ دسمبر

ڈی سی او قصور کا گورنمنٹ سکینڈری سکول برائے متاثرہ سماعت اور گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار سلولرنر کا دورہ‘سہولیات کا جائزہ لیا حکومت پنجاب نے تعلیمی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں ‘سپیشل ... مزید

وقت اشاعت:
03/12/2016 - 17:12:10

ڈی سی او قصور کی زیر صدارت ڈینگی کے تدارک کے حوالے سے اجلاس

وقت اشاعت:
03/12/2016 - 13:35:26

قصور پو لیس نے گز شتہ ماہ 11خطرناک ڈکیت گینگ کے 33ارکان کو گرفتار کر کے ایک کروڑ 21لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا، تین پولیس مقابلو ں میں درجنوں وارداتوں میں ملوث 4خطرناک ڈاکو ہلاک ہوئے

وقت اشاعت:
03/12/2016 - 13:35:26

حکومت پنجاب صحت کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیاں لا رہی ہے ، ڈی سی او

وقت اشاعت:
03/12/2016 - 13:35:26

جمعہ دسمبر

بغیر لائسنس ادویات تیار کرنے والی 2لیبارٹریاں سیل‘ مشینری اور ادویات ضبط چارافرادکے خلاف مقدمہ درج‘ڈرگ کنٹرول ٹیم کاشرینا لیبارٹری میں چھاپہ‘ بغیرلائسنس پروڈکشن پر کارروائی‘30لاکھ کا سامان ... مزید

وقت اشاعت:
02/12/2016 - 20:44:10

جمعرات دسمبر

وزیراعظم عدالتی جنگ میں بھی مخالفین کو شکست دینگے ،شیخ وسیم اختر عوامی عدالت میں مقابلہ نہ کرسکنے والے عدالت میں کیا مقابلہ کریں گے ، رکن قومی اسمبلی

وقت اشاعت:
01/12/2016 - 22:39:57

قصور،بدقماش خاوند نے دوسری شادی سے منع کرنیوالی اہلیہ کو فائرنگ کرکے ہلا ک کر دیا

وقت اشاعت:
01/12/2016 - 22:39:57

ملکی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں‘ملک محمداحمدخاں

وقت اشاعت:
01/12/2016 - 12:55:27

ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس،غیرقانونی میڈیکل سٹوروں اور کلینکس کے کیسزکی سماعت کی گئی

وقت اشاعت:
01/12/2016 - 12:55:27

دوائی کے بروقت اورمستقل استعمال سے’’ٹی بی ‘‘سے چھٹکارہ مل سکتاہے، ڈاکٹر محمدخالد

وقت اشاعت:
01/12/2016 - 12:55:27

جرائم پیشہ افرادکیخلاف کریک ڈائون جاری

وقت اشاعت:
01/12/2016 - 12:55:27

بدھ نومبر

قصور ،ریسکیو 1122نے شہر میں انسداد ڈینگی مہم تیز کر دی، واک میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرسمیت دیگر کی شرکت

وقت اشاعت:
30/11/2016 - 18:57:26

قصور،ہائی ٹیشن تاریںاورپول کھیتوںمیں گرنے لگے،فیڈروں پر کام شروع نہ ہو سکا،حادثہ رونما ہونے کا خدشہ

وقت اشاعت:
30/11/2016 - 18:57:26

موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، دو افراد جاں بحق

وقت اشاعت:
30/11/2016 - 18:27:40

سپرے کا بے تحاشہ استعمال ماحول میں خطرناک حد تک اضافہ

وقت اشاعت:
30/11/2016 - 18:27:40
نتائج 3861 سے 3880 کل 5327

قصور کی تصاویر

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر ایل ایل سی چرچ میں ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ میں ..

قصور: ایڈیشن ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی اشتیاق امین ٹیم کے ہمراہ غیر میعاری بوتلیں بنانے والی فیکٹریوں کیخلاف ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ستلج آفیسرز کلب کے درہ کے موقع پر زیر تعمیر بلڈنگ کا جائزہ لے رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری ہم2018ء کے سلسلہ میں انتظامات کا جائمة لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور کی مزید تصاویر