بند کریں
بدھ مئی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

ہفتہ اپریل

کریانہ مرچنٹس اورقصابوں کے خلاف مقدمات

وقت اشاعت:
22/04/2017 - 12:32:15

وزیراعظم کا سرخروہونا پاکستان کا سرخروہوناہے‘نعیم صفدر انصاری

وقت اشاعت:
22/04/2017 - 12:32:12

الیکشن2018ء میں بھی محمد نوازشریف وزیراعظم منتخب ہوں گے،رانا محمداسحاق خاں

وقت اشاعت:
22/04/2017 - 12:32:11

جمعرات اپریل

قصور ،الہ آباد دیپالپورروڈسے شدید زخمی حالت میں ملنے والی 8سالہ بچی ہسپتال میں دم توڑ گئی

وقت اشاعت:
20/04/2017 - 19:59:51

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 40تولے چاندی سے بنی درانتی سے گندم کٹائی کا افتتاح کیا

وقت اشاعت:
20/04/2017 - 12:54:05

نواز شریف پاناما کیس کے بعد بھی ملک کے وزیراعظم رہیں گے، شہباز شریف

وقت اشاعت:
20/04/2017 - 12:09:40

منگل اپریل

قصور: جنریٹر کے دھویں سی10 طالبات بے ہوش متاثرہ طالبات مقامی اسپتال منتقل

وقت اشاعت:
18/04/2017 - 12:23:36

ہفتہ اپریل

قصور، مختلف واقعات کے دوران پانچ افرادکو قتل کردیا گیا

وقت اشاعت:
15/04/2017 - 19:58:06

اسسٹنٹ کمشنر امتیاز احمد کچھی کے زیر صدارت ڈینگی تدارک کے حوالے سے جائزہ اجلاس

وقت اشاعت:
15/04/2017 - 18:13:58

ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلا کر تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا پولیو مہم17اپریل سے شروع ہو گی‘6لاکھ 10ہزار 245بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے ‘ڈی سی عمارہ ... مزید

وقت اشاعت:
15/04/2017 - 18:13:56

ڈپٹی کمشنر عمارہ خان کے زیر صدارت گندم خریداری مہم اور باردانہ کی تقسیم کے انتظامات کا حتمی جائزہ لینے کیلئے اجلاس �زار میٹرک ٹن گندم 1300روپے فی من کے حساب سے خریدی جائیگی ‘ضلع میں 14سینٹر قائم کر ... مزید

وقت اشاعت:
15/04/2017 - 18:09:23

جمعہ اپریل

مسلم لیگ (ن) کی قیادت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہے، وسیم اخترشیخ

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 16:09:04

بدھ اپریل

قصور میں سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل کردیا گیا

وقت اشاعت:
12/04/2017 - 23:23:32

قصور :7سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا بچی کو قتل کو گلا دبا کر قتل کرنے سے قبل زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں ، پولیس

وقت اشاعت:
12/04/2017 - 21:59:05

منگل اپریل

چیئر مین ضلعی زکوٰة کمیٹی نے مستحقین زکوٰة میں مالی امداد کی1کروڑ 13لاکھ 29ہزار روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ضلع بھر میں مستحقین زکوٰة کو ان کا حق پہنچانا ، شفاف اور میرٹ پر زکوٰة فنڈ کی تقسیم اولین ترجیح ... مزید

وقت اشاعت:
11/04/2017 - 16:43:02

محکمہ ہیلتھ قصور کے زیر اہتمام ماں اور بچے کی بہتر صحت سے متعلق نیوٹریشن ہفتہ منانے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد حکومت پنجاب کی طرف سے نیو ٹریشن ویک منانے کا مقصد ماں اور بچے کی صحت کیلئے گھر گھر آگاہی ... مزید

وقت اشاعت:
11/04/2017 - 16:42:59

پانامہ لیکس ایک سازش ہے جو ناکام ہوگی،ملک احمد سعید خاں

وقت اشاعت:
11/04/2017 - 11:12:12

یونین کونسل کے چیئرمین مقامی سطح پر صحت و صفائی کے انتظامات کو یقینی بنائیں،وائس چیئرمین ضلع کونسل قصور

وقت اشاعت:
11/04/2017 - 11:12:09

پیر اپریل

قصور، جمبر کلاں میں نامعلوم ملزمان سات سالہ بچے کو اغواء کر کے لے گئے

وقت اشاعت:
10/04/2017 - 22:58:46

قصور، موٹرسائیکل کی ٹکڑسے خاتون جاں بحق

وقت اشاعت:
10/04/2017 - 10:50:22
نتائج 3541 سے 3560 کل 5312

قصور کی تصاویر

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر ایل ایل سی چرچ میں ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ میں ..

قصور: ایڈیشن ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی اشتیاق امین ٹیم کے ہمراہ غیر میعاری بوتلیں بنانے والی فیکٹریوں کیخلاف ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ستلج آفیسرز کلب کے درہ کے موقع پر زیر تعمیر بلڈنگ کا جائزہ لے رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری ہم2018ء کے سلسلہ میں انتظامات کا جائمة لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور کی مزید تصاویر