بند کریں
بدھ مئی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

جمعہ مئی

قصور: سستے رمضان بازارکا انعقاد

وقت اشاعت:
26/05/2017 - 13:02:24

موٹرسائیکل اورٹریکٹرٹرالہ میں ٹکر،ایک شخص جاں بحق ہو گیا

وقت اشاعت:
26/05/2017 - 13:00:08

22سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کاخاتمہ کرلیا

وقت اشاعت:
26/05/2017 - 13:00:05

حکو مت عوام کی خوشحالی کیلئے ہرممکنہ اقدامات کر رہی ہے، میاں وسیم اخترشیخ

وقت اشاعت:
26/05/2017 - 13:00:00

جمعرات مئی

قصور، 17سالہ لڑکے کی گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی

وقت اشاعت:
25/05/2017 - 11:22:47

قصور، خاوند نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو عطائی ڈاکٹرکی مدد سے زہریلا انجکشن لگاکر قتل کردیا

وقت اشاعت:
25/05/2017 - 11:22:42

مسلم لیگ (ن) کی حکومت خدمت کے جذبہ کے تحت عوام کو ریلیف مہیاکرر ہی ہے، رشیداحمدخاں

وقت اشاعت:
25/05/2017 - 11:22:37

بدھ مئی

قصور، جوانسالہ لڑکی کو اسلحہ کی نوک پر اغواء کر لیا گیا

وقت اشاعت:
24/05/2017 - 23:56:36

قصور، محمد نوازشریف کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری رہے گا ‘مسلم لیگ (ن) 2018کے الیکشن میں تاریخی فتح حاصل کریگی، ملک محمد احمد خان

وقت اشاعت:
24/05/2017 - 21:55:20

قصور ،حلقہ میں جھوٹ پر سیاست کرنے والوں نے عوام کا حق کھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،ملک اصغر علی

وقت اشاعت:
24/05/2017 - 21:55:17

قصور ، مسلم لیگ (ن) میاں نوازشریف کے ویژن کی بدولت آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوگی عالمی برادری پاکستان کی سیاسی ،سفارتی ،معاشی اورجغرافیائی اہمیت کوتسلیم کرلیا ، چوہدری ہارون اسماعیل

وقت اشاعت:
24/05/2017 - 21:55:16

قصور،وزیر اعظم کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری مسلم لیگ (ن) الیکشن میں تاریخی فتح حاصل کریگی ، ملک محمد احمد خاں

وقت اشاعت:
24/05/2017 - 21:55:15

قصور،نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کو قتل کرنے والا والے ملزم کو کفیر کردارتک پہچانے پر ایس ایچ او کور شیلڈ دینے کا اعلان، ڈی پی او

وقت اشاعت:
24/05/2017 - 21:50:30

قصور،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بد انتظامی کی انتہا کوئی شعبہ صحیح انداز میں کام کرنے سے قاصر ہسپتال میں روزانہ سینکڑوں مرد و خواتین دوائی لینے کے لیے کھڑے ہو نے پر مجبور

وقت اشاعت:
24/05/2017 - 21:50:28

خواتین کو معاشرتی انصاف کی فراہمی سے ملک کی بنیادیں مضبوط ہوئی ہیں ‘صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین حکومت پنجاب نے خواتین کے حقوق کی فراہمی اور معاشرے میں انکے کردار کو نمایاں کرنے کیلئے ... مزید

وقت اشاعت:
24/05/2017 - 18:04:06

پیر مئی

پنجاب حکومت نے بیماریوں کی روک تھام کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں ‘خواجہ عمران نذیر پنجاب کو ہیپاٹائٹس فری صوبہ بنائینگے اس مقصد کیلئے ہیپا ٹائٹس کا ہفتہ منایا جارہا ہے جس کے دوران فری ... مزید

وقت اشاعت:
22/05/2017 - 19:06:20

نوازشریف کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری رہے گا، (ن) لیگ 2018کے الیکشن میں تاریخی فتح حاصل کریگی ‘ ملک محمد احمد خاں وفاق اور چاروں صوبوں میں حکومت بنائینگے‘عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر وزیر اعظم ... مزید

وقت اشاعت:
22/05/2017 - 14:26:34

گوجرانوالہ ‘پولیس کے شیر جوانوں نے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو پار کر دئیے ملزمان بینک ڈکیتیوں سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث تھے‘ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے ‘پولیس کا موقف قصور ... مزید

وقت اشاعت:
22/05/2017 - 12:09:09

نامعلوم افرادکی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

وقت اشاعت:
22/05/2017 - 10:50:08

قصور الہ آباد کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو ہلاک

وقت اشاعت:
22/05/2017 - 10:50:06
نتائج 3421 سے 3440 کل 5312

قصور کی تصاویر

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر ایل ایل سی چرچ میں ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ میں ..

قصور: ایڈیشن ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی اشتیاق امین ٹیم کے ہمراہ غیر میعاری بوتلیں بنانے والی فیکٹریوں کیخلاف ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ستلج آفیسرز کلب کے درہ کے موقع پر زیر تعمیر بلڈنگ کا جائزہ لے رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری ہم2018ء کے سلسلہ میں انتظامات کا جائمة لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور کی مزید تصاویر