بند کریں
ہفتہ مئی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

جمعہ جولائی

قصور، ڈرگ انسپکٹر کا چھاپہ، میڈیکل سٹور سیل

وقت اشاعت:
21/07/2017 - 12:04:20

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ

وقت اشاعت:
21/07/2017 - 12:04:18

جمعرات جولائی

قصور، ٹریفک حادثات میں چار افراد ہلاک ،تین شدید زخمی ہوگئے

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 21:30:36

قصور، گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 12:41:48

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون‘12خطرناک اشتہاری ملزمان سمیت 19جرائم پیشہ افرادگرفتار

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 11:42:14

40سالہ خاتون کی گلی سڑی نعش برآمد، مقدمہ درج

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 11:42:12

گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 11:42:09

پیرنقیب اللہ شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات قصورمیں شروع ہوگئیں

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 11:42:06

روایتی دشمنوں کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کسی صورت منظورنہیں،وسیم اختر شیخ

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 11:42:04

وزیراعظم کے خلاف بین الاقوامی سازش کے تحت سزا دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،یاسین فرخ کمبوہ

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 11:42:04

بدھ جولائی

عرس حضرت بابا شاہ کمال چشتی کی تقریبات پرسوں شروع ہوں گی

وقت اشاعت:
19/07/2017 - 14:35:42

آئندہ انتخابات میں بھی مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی، رانا محمد حیات خاں

وقت اشاعت:
19/07/2017 - 14:35:39

قصور‘ مسلم لیگ( ن) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر چوہدری محمد اصغر کی زیر قیادت وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں ریلی نکالی گئی

وقت اشاعت:
19/07/2017 - 13:52:30

قصور‘ عرس حضر ت با با شاہ کمال چشتیؒ کے موقع پرسکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل

وقت اشاعت:
19/07/2017 - 13:52:28

مسلم لیگ(ن ) قانون اور آئین کی بالادستی کو قائم رکھے گی‘چوہدری محمد احمد لطیف ایڈووکیٹ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پنجاب کا تاریخی ترقیاتی پروگرام،صوبے کے عوام کی ترقی،خوشحالی کی نوید ... مزید

وقت اشاعت:
19/07/2017 - 13:52:26

قانون،آئین کا اخترام مسلم لیگ(ن) کا طرہ امتیاز ہے مگر سازش برداشت نہیں‘نوشین جاوید

وقت اشاعت:
19/07/2017 - 13:52:23

منگل جولائی

قصور ،بارشوں کے باثع بجلی کے آلات میں نمی آنے سے بچے سمیت تین افراد کرنٹ لگنے سے ہسپتال پہنچ گئے

وقت اشاعت:
18/07/2017 - 20:12:54

ڈپٹی کمشنر قصور کاممبر قو می اسمبلی ملک رشید احمد خاں کے ہمراہ روول ہیلتھ سنٹر اورگرلز ڈگری کالج کا معائنہ سنٹر کی اپ گریڈیشن کیلئے جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

وقت اشاعت:
18/07/2017 - 18:25:24

مجرمان اشتہاریوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون ،ْچودہ خطرناک مجرمان اشتہاریوں سمیت 29افراد گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بھاری تعدادمیں ناجائز اسلحہ اورمنشیات برآمد ،ْمقدمات درج کرلئے گئے ... مزید

وقت اشاعت:
18/07/2017 - 12:37:38

قصور پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون، 29 افراد گرفتار

وقت اشاعت:
18/07/2017 - 12:01:55
نتائج 3301 سے 3320 کل 5336

قصور کی تصاویر

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر ایل ایل سی چرچ میں ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ میں ..

قصور: ایڈیشن ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی اشتیاق امین ٹیم کے ہمراہ غیر میعاری بوتلیں بنانے والی فیکٹریوں کیخلاف ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ستلج آفیسرز کلب کے درہ کے موقع پر زیر تعمیر بلڈنگ کا جائزہ لے رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری ہم2018ء کے سلسلہ میں انتظامات کا جائمة لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور کی مزید تصاویر