Kasur - Urdu News
قصور ۔ متعلقہ خبریں
-
ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ‘ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی بطور مہمان خصوصی شرکت
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
لاہور اور اوکاڑہ پولیس کو مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی سینٹرز کا دورہ،تمام سہولیات کا جائزہ لیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
جواں سالہ لڑکیوں کی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتارکرلئے۔ پولیس ترجمان قصور
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سب نیشنل گورننس کے وفد کا قصور کا دورہ ‘ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی سے ملاقات
بدھ 27 مارچ 2024 - -
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی سینٹرز کا دورہ ‘تمام سہولیات کا جائزہ لیا
بدھ 27 مارچ 2024 - -
قصور، ضلع بھر میں پتنگ و ڈور تیار اور فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
پیر 25 مارچ 2024 - -
قصور وگردونواح میں ڈکیتی ،چوری ،راہزنی کی مختلف وارداتیں
نامعلوم ڈاکوئوں نے بزور اسلحہ شہریوں کو لاکھوں روپے کیش ، موٹرسائیکل ، موبائل فونز ودیگر سامان سے محروم کردیا
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
قصور،فوڈ اتھارٹی ٹیم کا کچا پکا میں چھاپہ ،مضرصحت سرخ مرچ، ملاوٹی ہلدی پکڑ لی، ملزمان فرار
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
پنجاب پولیس میں بھرتی کے لئے تحریری امتحان میں شریک 13جعلی امیدوار گرفتار
پکڑے جانے والے نوجوان کسی اور کی شناخت پر امتحان دینے آئے تھے ، قانونی کارروائی شروع
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
پنجاب پولیس میں بھرتی کے لئے تحریری امتحان میں شریک 13جعلی امیدوار گرفتار
پکڑے جانے والے نوجوان کسی اور کی شناخت پر امتحان دینے آئے تھے ، قانونی کارروائی شروع
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
پولیس کانسٹیبل کی بھرتی کیلئے تحریری امتحان کیلئے آنیوالے تین جعلی امیدوار گرفتار
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت تحصیل پتوکی میں سپیشل پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس
تحصیل پتوکی میں سپیشل پولیو مہم 25مارچ سے شروع ہو گی ‘2لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائینگے ‘ڈپٹی کمشنر
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
صوبائی محتسب پنجاب کی کوشش سے بیوہ کو چھ لاکھ روپے کا چیک مل گیا
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت تحصیل پتوکی میں سپیشل پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
عالمی یوم جنگلات /چھانگا مانگا جنگل میں صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی شجرکاری
ایک منٹ میں ایک لاکھ 9ہزار پودے لگانے کا ریکارڈقائم‘صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا صوبہ بھر میں شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری’’درخت ... مزید
جمعرات 21 مارچ 2024 - -
13ہزارطلباء وطالبات نے 90ایکڑ پرایک منٹ میں ایک لاکھ نوہزار پودے چھانگامانگاجنگل میں لگانے کا ریکارڈقائم کیا
جمعرات 21 مارچ 2024 - -
ناجائز منافع خوروں کیخلاف ایکشن،33ہزار 500روپے جرمانہ،11د کانداروں کیخلاف مقدمات درج،9حوالات بند ،6 د کانیں سیل
منگل 19 مارچ 2024 - -
وزیراعلی پنجاب کے احکامات ‘ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد عامر گجر کا ناجائز منافع خوروں کیخلاف ایکشن
منگل 19 مارچ 2024 - -
ْڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت موسم بہار کی شجرکاری مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس
پیر 18 مارچ 2024 -
قصور سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Kasur City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Kasur. Complete in depth overview of Kasur. Stay up to date with all local news and national news of Kasur city
قصور شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے قصور کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر قصور کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ
قصور سے متعلقہ مضامین
-
قصور شہر مسائل کا گڑھ ۔۔۔۔ یہ ضلع اب تک تعمیر و ترقی سے محروم ہے
ڈسٹرکٹ قصور جو اپنی اہمیت کا خود حامل ہے اور پاکستان کا ایک تاریخی ضلع ہے مگر آج بھی یہ ضلع تعمیر و ترقی سے محروم ہے یہاں کی عوام کو ان کے حقو ق نہیں مل سکے ہیں۔ اس بات کو نہیں جھٹلایا جاسکتا کہ پنجاب ..
-
حافظ سعید کی نظر بندی
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ ..
-
وکیل کے قتل کا ڈراپ سین
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف ..
-
قصور پولیس کا ٹارگٹڈ سرچ آپریشن
ان دنوں ہمار اپیارا وطن دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ وہ بھیڑ ئیے ہیں جو خودکش دھماکوں کے ذریعے نا صرف معصوم اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کو ..
-
ویڈیو سکینڈل …متاثرہ بچوں کی بحالی!
لڑکوں کے حوالے سے منظر عام پر آنے والی ویڈیوز تین طرح کی ہیں۔ اوّل وہ جس میں قوم لوط کے پیرو کار اور ہم جنسیت پسند بیس، پچیس سال کی عمر کے اوباش نوجوانوں کا گروہ جن کے چہروں پر بھی پھٹکار پڑی ہوئی ہے ..
-
ڈرتے ہیں اے زمیں تیرے آدمی سے ہم
قصور واقعے کی تفصیلات منظرعام پر آنے کے بعدپنجاب حکومت نے فی الفور رجسٹرار ہائی کورٹ سے درخواست کی تھی کہ اس واقعے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق متاثرہ بچوں کی تعداد سے ..
مزید مضامین
قصور سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.