بند کریں
بدھ مئی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

پیر اکتوبر

قصور پریس کلب کے بانی محمد اشرف واہلہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد

وقت اشاعت:
23/10/2017 - 10:50:30

آئندہ حکومت بھی مسلم لیگ (ن) کی ہوگی، رانا محمد اسحاق

وقت اشاعت:
23/10/2017 - 10:50:27

اتوار اکتوبر

پولیس نی22 سالہ حافظ اویس کے اند ھے قتل میں ملوث خواجہ سراء سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا

وقت اشاعت:
22/10/2017 - 20:10:15

قصور میں خستہ حال دیوار گرنے سے 2بچے جاں بحق ‘ ایک شدیدزخمی

وقت اشاعت:
22/10/2017 - 13:10:18

قصور میں ڈاکو شہری کے گھر سے لا کھوںروپے کی نقدی و طلائی زیورات لے اڑے

وقت اشاعت:
22/10/2017 - 13:10:15

وزیراعلیٰ پنجاب اگلے ماہ پتوکی میںمتعددترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گے،ڈپٹی کمشنر

وقت اشاعت:
22/10/2017 - 13:10:11

2018ء کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) دوبارہ برسراقتدارآئے گی‘حاجی نعیم صفدر انصاری

وقت اشاعت:
22/10/2017 - 13:10:08

ہفتہ اکتوبر

عوام کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائینگے‘ڈپٹی کمشنر قصور

وقت اشاعت:
21/10/2017 - 19:15:26

عوام کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائینگے‘ڈپٹی کمشنر قصور

وقت اشاعت:
21/10/2017 - 18:07:55

ڈپٹی کمشنر قصور سائرہ عمر نے واٹر فلٹریشن پلانٹس کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لے لیا

وقت اشاعت:
21/10/2017 - 17:21:42

عوام الناس کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائینگے‘ڈپٹی کمشنر قصور سائرہ عمر اسسٹنٹ کمشنرز اور ہیلتھ افسران ان ڈور اور آئوٹ ڈور ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کریں ‘غیر تسلی بخش ... مزید

وقت اشاعت:
21/10/2017 - 17:14:20

قصور مصالحتی سینٹر نے تین ماہ کے دوران فریقین کی رضا مندی سے 127مقدمات کو نمٹا دیا عدالت عالیہ کے مصالحتی سینٹرز کے قیام کے فیصلے کو عوام الناس میں بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ‘میڈی ایٹر فرزانہ ... مزید

وقت اشاعت:
21/10/2017 - 17:14:20

ْ نوازشریف نے اپنے دورِ اقتدارمیں ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن کیاہے ، میاں وسیم اخترشیخ

وقت اشاعت:
21/10/2017 - 13:25:42

ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ کی ہدایات پر ڈی ایس پی پٹرولنگ قصورکی زیر نگرانی 2روزہ تربیتی کورس کا انعقاد

وقت اشاعت:
21/10/2017 - 13:25:42

جمعہ اکتوبر

میونسپل کمیٹی دن رات عوامی خدمت کیلئے مصروف عمل ہے،حاجی ایازاحمدخاں

وقت اشاعت:
20/10/2017 - 11:26:02

جمعرات اکتوبر

قصور، اسی سالہ بیوہ بوڑھی والدہ کے سامنے ظالموں نے اس کے پاگل بیٹے کو ڈنڈوںسے مارمارکر بے ہوش کردیا لخت جگر کو چھڑانے کیلئے آگے بڑھنے پر معمر بیوہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنا کر بازو توڑ ڈالا ، متاثرہ ... مزید

وقت اشاعت:
19/10/2017 - 22:33:47

قصور،ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں لوٹی گئی رقم کی تقسیم پر تین ڈاکوئوں کاآپس میں جھگڑا،فائرنگ سے ایک ساتھی ہلاک ،دو فرار

وقت اشاعت:
19/10/2017 - 19:02:44

قائمقام اسسٹنٹ کمشنر قصور عائشہ غضنفر کے زیر صدارت ہیلتھ کونسل گورنمنٹ عزیز بی بی ہسپتال روشن بھیلہ کا اجلاس ہسپتال میں ایکسرے اور ڈینٹل یونٹ کو مکمل طور پر فنکشنل کیا جائے ‘اسسٹنٹ کمشنر عائشہ ... مزید

وقت اشاعت:
19/10/2017 - 17:41:23

ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس اجلاس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف شعبوں کی کارکردگی ‘ڈاکٹر ز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری ‘صفائی ... مزید

وقت اشاعت:
19/10/2017 - 17:41:15

ڈپٹی کمشنر قصور سائرہ عمر نے واٹر فلٹریشن پلانٹس کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لے لیا متعلقہ افسران کو فوری سیمپل لیکر لیبارٹری سے ٹیسٹ کروانے اور انہیں مکمل طور پر فنکشنل بنانے کی ہدایت

وقت اشاعت:
19/10/2017 - 17:41:09
نتائج 2901 سے 2920 کل 5312

قصور کی تصاویر

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر ایل ایل سی چرچ میں ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ میں ..

قصور: ایڈیشن ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی اشتیاق امین ٹیم کے ہمراہ غیر میعاری بوتلیں بنانے والی فیکٹریوں کیخلاف ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ستلج آفیسرز کلب کے درہ کے موقع پر زیر تعمیر بلڈنگ کا جائزہ لے رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری ہم2018ء کے سلسلہ میں انتظامات کا جائمة لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور کی مزید تصاویر