بند کریں
ہفتہ مئی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

جمعہ نومبر

ڈینگی پر کنٹرول کے حوالے سے ضلعی حکومت کے اقدامات قابل تحسین ہیں ‘ڈینگی ٹیموں کی کاوشوں سے ضلع بھر میں ڈینگی پر مکمل کنٹرول ممکن ہوا‘ڈینگی سرویلنس اور آگاہی پروگرام کے حوالے سے اچھی کارکردگی کا ... مزید

وقت اشاعت:
03/11/2017 - 17:40:42

قصور،تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

وقت اشاعت:
03/11/2017 - 17:22:20

ڈینگی پر کنٹرول کے حوالے سے ضلعی حکومت کے اقدامات قابل تحسین ہیں ‘مقررین کاسیمینارسے خطاب

وقت اشاعت:
03/11/2017 - 17:22:19

حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے،محمد ندیم یعقوب سیٹھی

وقت اشاعت:
03/11/2017 - 12:20:39

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری

وقت اشاعت:
03/11/2017 - 12:20:39

جمعرات نومبر

ٹریفک حادثات میں ایک خاتون جاں بحق تین افراد زخمی

وقت اشاعت:
02/11/2017 - 22:10:52

قصور پولیس کا سرچ آپریشن، 5ریکارڈ یافتہ افراد گرفتار

وقت اشاعت:
02/11/2017 - 20:31:10

چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظا مات مکمل کر لیے گئے،ڈی پی او قصور

وقت اشاعت:
02/11/2017 - 20:31:08

بچوں کو اپنی دیکھ بھال کے اقدامات سے آگاہی دلا کر انہیں معاشرے کا اہم رکن بنایا جا سکتا ہے ‘تعلیمی اداروں کے اساتذہ بچوں کو اپنے تحفظ کے اقدامات بارے آگاہی دیں‘چائلڈ پروٹیکشن آگاہی کے سلسلہ ... مزید

وقت اشاعت:
02/11/2017 - 18:21:03

سپیکر و وائس چیئر مین سردار عزیر احمد کے زیر صدارت ضلع کونسل قصور کا اجلاس ‘ممبران کی جانب سے پیش کی گئی قرار دادوں پر بحث ضلع کونسل کے فنڈز کی تقسیم اور مختلف جاری منصوبہ جات میں شفافیت اور معیار ... مزید

وقت اشاعت:
02/11/2017 - 18:20:59

قصور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، عدالتی مفروران سمیت 723 گرفتار

وقت اشاعت:
02/11/2017 - 10:30:27

اکتوبر میں 1647 ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کیا گیا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122

وقت اشاعت:
02/11/2017 - 10:30:23

حکومت کا مشن عوام کی خدمت ہے، حاجی نعیم صفدر انصاری

وقت اشاعت:
02/11/2017 - 10:30:20

بدھ نومبر

قصور ،ْپکی حویلی کے نزدیک ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ،ْ ایک زخمی

وقت اشاعت:
01/11/2017 - 14:10:13

قصور، ٹریفک حادثہ میں ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

وقت اشاعت:
01/11/2017 - 12:36:37

ڈی پی او قصور کا سٹی چونیاں اورکنگن پور کے تھا نوںکا دورہ

وقت اشاعت:
01/11/2017 - 12:36:35

منگل اکتوبر

قصور ،موٹر سائیکل پھاٹک سے ٹکرا جانے سے خاتون جاں بحق ،خاوند شدید زخمی ہو گیا

وقت اشاعت:
31/10/2017 - 21:28:05

عوام کی خدمت میرابنیادی مقصدہے ، رکن صوبائی اسمبلی حاجی انیس قریشی

وقت اشاعت:
31/10/2017 - 11:34:07

قصور میں بجلی چوروں کے خلاف مہم جاری، 480 میٹرکاٹ دیئے، 100 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج

وقت اشاعت:
31/10/2017 - 11:34:07

قصورکے گائوں دیناناتھ میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل جلد ہوجائے گی، رانامحمدحیات خاں

وقت اشاعت:
31/10/2017 - 11:34:06
نتائج 2861 سے 2880 کل 5336

قصور کی تصاویر

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر ایل ایل سی چرچ میں ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ میں ..

قصور: ایڈیشن ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی اشتیاق امین ٹیم کے ہمراہ غیر میعاری بوتلیں بنانے والی فیکٹریوں کیخلاف ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ستلج آفیسرز کلب کے درہ کے موقع پر زیر تعمیر بلڈنگ کا جائزہ لے رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری ہم2018ء کے سلسلہ میں انتظامات کا جائمة لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور کی مزید تصاویر