بند کریں
بدھ مئی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

جمعرات نومبر

پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی، 25ملزمان گرفتار، مقدمات درج

وقت اشاعت:
16/11/2017 - 21:29:13

ڈپٹی کمشنر سائرہ عمرکا دربار حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کا دورہ ‘سٹاف کی حاضری ‘ہارٹیکلچراورصفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ضلعی حکومت اور مخیر حضرات کی جانب سے لگائے گئے پودوں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے ... مزید

وقت اشاعت:
16/11/2017 - 18:17:46

مصالحتی سینٹر کے قیام کے اغراض و مقاصد کا جائزہ لینے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد ‘ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ‘صدر بار اور دیگر کی شرکت مختصر عرصہ میں مصالحتی سینٹر نے 4قتل کے مقدمات سمیت 190مقدمات کی ... مزید

وقت اشاعت:
16/11/2017 - 18:17:40

بدھ نومبر

قصور ، ڈیڑھ سالہ بچہ گرم دودھ میںگرنے سے جھلس کر جاں بحق

وقت اشاعت:
15/11/2017 - 20:53:47

تین ڈاکو مبینہ پولیس مقابلہ میںاپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

وقت اشاعت:
15/11/2017 - 20:53:47

قصور، متعدد ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

وقت اشاعت:
15/11/2017 - 20:53:47

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو منصور علی خاں کے ز یر صدارت تین روزہ پولیو مہم کے حتمی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

وقت اشاعت:
15/11/2017 - 18:02:34

ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ ‘ایمرجنسی وارڈ ‘سیکورٹی ‘پارکنگ ‘ہارٹیکلچر اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ڈی ایچ کیو ہسپتالن میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ... مزید

وقت اشاعت:
15/11/2017 - 17:56:17

ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کو طبی سہولیات ‘سیکورٹی ‘پارکنگ ‘ہارٹیکلچر اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا

وقت اشاعت:
15/11/2017 - 17:15:35

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوکی زیر صدارت اجلاس تین روزہ پولیو مہم کے حتمی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

وقت اشاعت:
15/11/2017 - 17:15:35

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ‘3ڈاکو مارے گئے

وقت اشاعت:
15/11/2017 - 11:45:36

ہیضہ اور ٹائیفائیڈ میں سنگترہ کا استعمال مفید ہے ‘حکیم لیاقت احمد

وقت اشاعت:
15/11/2017 - 11:00:13

انسانیت کی خدمت کرناہمارا مقصد ہے‘ڈاکٹر عطاحسیب

وقت اشاعت:
15/11/2017 - 11:00:11

مارچ ،اپریل کاشتہ ادرک کی فصل دسمبر میں برداشت کیلئے تیارہوجاتی ہے،زرعی ماہرین

وقت اشاعت:
15/11/2017 - 11:00:08

پتوکی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے

وقت اشاعت:
15/11/2017 - 10:43:04

منگل نومبر

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے،ڈی پی اوقصور

وقت اشاعت:
14/11/2017 - 21:12:43

صوبائی سیکرٹری نے قصور کے مختلف فلاحی مراکز بہبود آبادی اور ضلعی دفتر کا معائنہ کیا

وقت اشاعت:
14/11/2017 - 21:11:54

صوبائی سیکرٹری محکمہ بہبود آبادی عنبرین رضا کا اچانک دورہ قصور ‘مختلف فلاحی مراکز بہبود آبادی اور ضلعی دفتر کا معائنہ کیا متعلقہ افسران کو اپنی کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایات ‘محکمہ بہبود ... مزید

وقت اشاعت:
14/11/2017 - 19:36:01

محکمہ زراعت نے زرعی زہرسے پاک سبزیوںکی کاشت کے منصوبہ پرکام کا آغازکر دیا

وقت اشاعت:
14/11/2017 - 16:12:45

ریڈکاٹن بگ کا بروقت تدارک یقینی بنائیں، زرعی ماہرین

وقت اشاعت:
14/11/2017 - 16:12:45
نتائج 2741 سے 2760 کل 5312

قصور کی تصاویر

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر ایل ایل سی چرچ میں ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ میں ..

قصور: ایڈیشن ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی اشتیاق امین ٹیم کے ہمراہ غیر میعاری بوتلیں بنانے والی فیکٹریوں کیخلاف ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ستلج آفیسرز کلب کے درہ کے موقع پر زیر تعمیر بلڈنگ کا جائزہ لے رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری ہم2018ء کے سلسلہ میں انتظامات کا جائمة لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور کی مزید تصاویر