Karachi - Urdu News
کراچی ۔ متعلقہ خبریں
-
بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ‘ جماعت اسلامی کاضلع غربی میں بڑے احتجاج کا انتباہ
عوام کا صبر جواب دے رہا ہے‘ جماعت اسلامی خاموش نہیں رہ سکتی‘ عوام بڑے احتجاج کی کال کا انتظارکریں پانی کابحران بھی سراٹھا رہا ہے‘ حالات خراب ہوئے توتمام ترذمے داری کے ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستانی قوم تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے ،براہ پاکستان سنی تحریک
عوام اسرائیلی مصنوعات کا مکمل سوشل بائیکاٹ کریں ،پاکستان سنی تحریک کے تحت اسرائیل مخالف دستخطی مہم تیزی سے جاری ہے
منگل 23 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا اچانک لانڈھی جیل کا دورہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
جدت کے در انجینئرز پر کھلیں گے، قونصل جزل رشین فیڈریشن
جدید ٹریننگ سے قیمتی جانیں آفات سے بچ سکتی ہیں، ڈاکٹر سروش لودھی جامعہ این ای ڈی میں ڈیزاسٹر ریزیلینٹ اسٹرکچر ٹریننگ کورس کا افتتاح کیا گیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستانی قوم تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے ،شاداب رضا نقشبندی
منگل 23 اپریل 2024 - -
سرجانی ٹاؤن میں نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
واقعہ سے قبل آصف نامی شخص سے تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے بعد سمیر نے خود کو گولی مارلی
منگل 23 اپریل 2024 - -
بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں
باسط نامی نوجوان نے مبینہ طور پر اکتوبر میں ساتھیوں سمیت کراچی سے لیہ لے جا کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
منگل 23 اپریل 2024 - -
سپریم کورٹ کراچی ،تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے وزیراعلی سندھ اور آئی جی سندھ کو نوٹسز جاری کردئیے
منگل 23 اپریل 2024 - -
صدر ایران ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری اور وزیراعلیٰ ہائوس میں گورنر ووزیر اعلیٰ سے ملاقات
پولیس اور رینجرز کے خصوصی دستے تعینات ، ایئرپورٹ سے مزار قائد اور وزیراعلیٰ ہائوس تک سیکورٹی کے سخت انتظامات
منگل 23 اپریل 2024 - -
گورنرسندھ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
یہ جامعہ کراچی کے لئے اعزاز کی بات ہے، کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کو اعزازی ڈگری دی جارہی ہے، گورنر سندھ میری کوشش اور خواہش یہ ہے کہ مسلم ممالک کے درمیان ایک مثالی ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 - -
پرانی گاڑی دو نئی لو، سوزوکی نے زبردست آفر متعارف کرادی
منگل 23 اپریل 2024 - -
بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
منگل 23 اپریل 2024 - -
آرٹس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ممبران اور ان کے اہلخانہ کیلئے عید ملن ڈنر اور قوالی کا اہتمام
منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
اداکارہ نے نئی تصاویر شیئر کی تو بھارتی مداحوں نے بھرپورتعریفیں کیں،کاش برصغیر تقسیم نہ ہوتا تو درفشاں بھارت میںبھی اداکاری کے جوہر دکھاتی،بھارتی مداح
منگل 23 اپریل 2024 - -
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ،تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کا جوش عروج پر پہنچ گیا
صبح و شام بھر پور ٹریننگ ،تمام کھلاڑی سو فیصد کھیل پیش کر رہے ہیں ،ہیڈ کوچ اولمپئن ایاز محمود
منگل 23 اپریل 2024 - -
پی ایس بی نیشنل کوچنگ سنٹرکراچی کی جدید طرزتعمیرکا فیصلہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
جماعت اسلامی کی جانب سے جیکب آباد میں جے آئی یوتھ کے رہنما سے ڈکیتی کی مذمت
منگل 23 اپریل 2024 - -
مہنگائی قابو کرنے کو اہم ترجیح، سدباب کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں،مفتی عدنان مدنی
منگل 23 اپریل 2024 - -
نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ 3 مئی کو جیکب آباد پہنچیں گے
منگل 23 اپریل 2024 - -
عمرہ بھی حج کی طرح گناہوں سے معافی کا ذریعہ ہے، ملک انورستار
منگل 23 اپریل 2024 -
کراچی سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Karachi City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Karachi. Complete in depth overview of Karachi. Stay up to date with all local news and national news of Karachi city
کراچی شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے کراچی کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر کراچی کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ
کراچی سے متعلقہ مضامین
-
1965 کی جنگ میں پاکستان کی بحری افواج کا کردار
پاک بحریہ کی کامیابیوں کی داستانیں یوں تو بہت طویل ہیں مگر 1965ء کی جنگ کے حوالے سے ذکر کیا جائے تو سمندری حدود کی حفاظت اور بھارتی بحریہ کواس کے اپنے ساحلوں تک محدود رکھنا دو اس قدر بڑے کام تھے جس پر ..
-
جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈینیشن سینٹر ۔ میری ٹائم انفارمیشن کا مرکز
-
پی این ایس یرموک: پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث
پاکستان کی سمندری سرحدوں کی بحری حفاظت کے مقدس فریضے پر معمور پاک بحریہ نے حال ہی میں 2300ٹن کی جدید ترین کورویٹ شپ پی این ایس یرموک کو اپنے بیڑے میں شامل کیا ہے۔ یہ کورویٹ نیدرلینڈ کی جہاز ساز کمپنی ..
-
سندھ کارڈ کے غبارے سے ہوانکل گئی؟
زرداری بلاول کی بڑھکیں احتساب کے اندرونی خوف کا کھلا اظہار
-
میئر کراچی کی برطرفی کا مطالبہ
-
ایلی کاٹ کون تھا؟
بیلے ڈانس کے دلدادہ ایلی کاٹ واقعہ کربلا سن کر مسلمان ہوگئے
مزید مضامین
کراچی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.