Karachi - Urdu News

کراچی ۔ متعلقہ خبریں

Karachi
کراچی، پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ کراچی کا شمار دنیا کے چند سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ اور ہوائی اڈہ بھی کراچی میں قائم ہے۔ کراچی 1947ء سے 1960ء تک پاکستان کا دارالحکومت بھی رہا۔
کراچی کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Karachi City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Karachi. Complete in depth overview of Karachi. Stay up to date with all local news and national news of Karachi city

کراچی شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے کراچی کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر کراچی کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ