Jampur - Urdu News
جام پور ۔ متعلقہ خبریں
-
این اے 193 ضمنی الیکشن، بلے نے اکیلے ہی سب کو زیر کر لیا
تمام امیدواروں کے مجموعی ووٹ بھی اکیلے پی ٹی آئی امیدوار کے ووٹوں سے کم رہے، تحریک انصاف کے ووٹوں میں مزید اضافہ بھی ہو گیا
محمد علی پیر 27 فروری 2023 - -
جام پور انتظامیہ کے خلاف صوبائی تنظیم کی ہدایت پر انجمن پٹواریان کی قلم چھوڑ احتجاجی ہڑتال
جمعرات 21 اکتوبر 2021 - -
جام پور شہر اور نواحی علاقوں میں منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ بِنا کسی روک ٹوک کے چلایا جا رہا ہے
قبرستان میں ہر وقت ٹولیوں کی ٹولیاں نشے کی لعنت سے اپنے ہاتھوں اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرتی دکھائی دیتی ہیں
منگل 3 ستمبر 2019 - -
جام پور کے ماہی پروری فارم پر عوام میں فش کلچرکے فروغ کی خاطر ایک روزہ تقریب کا انعقاد
تقریب میں مچھلی کے کاروبارکو شروع کرکے اس سے بہتر روزگارکمانے کے طریقوں کے حوالے سے آگاہی دی گئی
پیر 26 اگست 2019 - -
جام پور کے نواحی علاقہ بخارہ کے قریب نجی ایمبولینس کی ٹرک سے ٹکر، ایک شخص جاں بحق
انڈس روڈ پر پیش آنے والے اس واقعے کے نتیجے میں 7 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں
جمعہ 23 اگست 2019 - -
جام پور میں موضع ہیرو کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
سیلابی ریلے سے پیدا ہونے والے زمینی کٹاؤ کے باعث ہزاروں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں اور درجنوں بستیاں بھی زیر آب آ گئیں
بدھ 21 اگست 2019 - -
جام پور:18ہزارادھارکی رقم واپس مانگنا جرم بن گیا
کوٹلہ پیرن شاہ میں خاورنامی نوجوان نے تنویرپر تیزاب ڈال دیا
پیر 19 اگست 2019 - -
جام پورمیں انڈس روڈ سے نوجوان کی لاش برآمد
نامعلوم نوجوان کی لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
پیر 19 اگست 2019 - -
جام پور بائی پاس پر تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گئی، ایک مسافر جاں بحق، 48 زخمی
زخمیوں کو 1122 کی مدد سے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جن میں سے کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے
جمعرات 15 اگست 2019 - -
جام پور میں یوم آزادی و یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی کے لان میں تقریب منعقد کی گئی
تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر سیف الرحمن بلوانی تھے، اسسٹنٹ کمشنر سیف الرحمن نے قومی پرچم اور کشمیری پرچم لہرایا
جمعرات 15 اگست 2019 - -
جام پور میں لائن مین کی ایس ڈی او کی جانب سے تنخواہ بند کرنے پر خود کشی، نعش ہسپتال منتقل
اہل خانہ کے مطابق بے حِس ایس ڈی او نے لائن مین کی جانب سے معافی مانگنے پر بھی اُس کی تنخواہ بحال نہ کی
بدھ 7 اگست 2019 - -
راجن پور کی تحصیل جام پور میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کا خوفناک حملہ، سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصل تباہ
محکمہ زراعت نے سارے معاملے پر مجرمانہ خاموشی سادھ لی،کسانوں کا حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ
بدھ 7 اگست 2019 - -
جام پور میں جشنِ آزادی کی آمد پر بچوں کے لیے پپٹ شو کا اہتمام کیا گیا
تقریب میں مِلی نغمے، ترانے اور بچوں کی خصوصی دلچسپی کے پروگرام بھی پیش کیے گئے لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےتمام پروگراموں سے سکولوں کے بچے بہت لطف اندوز ہوئے
پیر 5 اگست 2019 - -
جام پور:مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد
اسسٹنٹ کمشنر سیف الرحمن کی قیادت میں محکمہ سوشل ویلفیئر، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے عملہ، تعلیمی اداروں کے اساتذہ ، طلباء اور مقامی تنظیموں کے کارکنان نے کثیر تعداد میں ... مزید
پیر 5 اگست 2019 - -
جام پور ‘سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سمیت تمام امیدواروں نے ن لیگ کا ٹکٹ واپس کردیا ،آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان
ہفتہ 30 جون 2018 - -
خالد حفیظ خان احمدانی صدر اور میاں عمران اکرم بو دلہ جنرل سیکر ٹری بار ایسو سی ایشن جام پور منتخب
ہفتہ 14 جنوری 2017 - -
جام پور ‘مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار ‘ مقدمہ درج کرلیا گیا
ہفتہ 30 اگست 2014 - -
راجن پور، ڈسٹرکٹ زکوٰة آفس کے قریب فائرنگ، 2 سرکاری ملازمین جاں بحق
بدھ 19 جون 2013 - -
جام پور،رشتے کا تنازعہ ،خاندان کے سات افراد قتل
ہفتہ 1 مئی 2010 - -
جام پور،پولیس مقابلے میں 3 ڈاکوہلاک
منگل 13 مارچ 2007 -
جام پور سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Jampur City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Jampur. Complete in depth overview of Jampur. Stay up to date with all local news and national news of Jampur city
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.