Gwadar - Urdu News

گوادر ۔ متعلقہ خبریں

Gwadar
پاکستان کے انتہائی جنوب مغرب میں اور دنیا کے سب سے بڑے بحری تجارتی راستے پر واقع صوبہ بلوچستان کا شہر جو اپنے شاندار محل وقوع اور زیر تعمیر جدید ترین بندرگاہ کے باعث عالمی سطح پر معروف ہے۔ 60 کلو میٹر طویل ساحلی پٹی والے شہر گوادر میں اکیسویں صدی کی ضروتوں سے آراستہ جدید بندرگاہ کی تکمیل کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے اس کی اہمیت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ آنے والے وقت میں نہ صرف پاکستان بلکہ چین ، افغانستان اور وسط ایشیاء کے ممالک کی بحری تجارت کا زیادہ تر دارومدار اسی بندر گاہ پر ہوگا۔
گوادر کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Gwadar City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Gwadar. Complete in depth overview of Gwadar. Stay up to date with all local news and national news of Gwadar city

گوادر شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے گوادر کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر گوادر کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ