Ghotki - Urdu News

گھوٹکی ۔ متعلقہ خبریں

Ghotki
گھوٹکی پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع گھوٹکی کا صدر مقام ہے۔ قومی شاہراہ (N 5﴾ اس شہر کے درمیان سے گزرتی ہے اور اس کو سکھر، حیدرآباد، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔ گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر گھوٹکی کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔
گھوٹکی کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Ghotki City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Ghotki. Complete in depth overview of Ghotki. Stay up to date with all local news and national news of Ghotki city

گھوٹکی شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے گھوٹکی کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر گھوٹکی کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ