Faisalabad - Urdu News

فیصل آباد ۔ متعلقہ خبریں

Faisalabad
فیصل آباد پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے جس کا سابق نام لائل پور تھا۔ 1979 میں اسے سعودی عرب کے شاہ فیصل بن عبدالعزیز السعود کے نام پر فیصل آباد کا نام دیا گیا۔ اپنے دیہاتی تمدن کی وجہ سے ایک وقت تک اسے ایشیا کا سب سے بڑا گاؤں کہا جاتا تھا، تاہم وقت کے ساتھ ساتھ وہ ایک عظیم شہر بن کر سامنے آیا ہے اور اب اسے کراچی اور لاہور کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ دنیا کے عظیم قوال و موسیقار نصرت فتح علی خان کا تعلق اسی شہر سے تھا۔
فیصل آباد کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Faisalabad City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Faisalabad. Complete in depth overview of Faisalabad. Stay up to date with all local news and national news of Faisalabad city

فیصل آباد شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے فیصل آباد کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر فیصل آباد کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ