بند کریں
جمعرات جون

"دیر" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"دیر" کے مضامین

دیر کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

دیر کی خبریں

منگل فروری

تیمر گرہ ، 60ہزار نفو س پر مشتمل ضلعی ہیڈ کوا ٹر تیمر گرہ میں بر سا تی نا لہ کا گندا پا نی وا ٹر سپلا ئی اسکیم کے پانی میں شا مل ہو نے سے لو گو ں میں بیمار یاں با ٹنے لگا، شد ید تعفن سے سا نس لینا مشکل ،شہر ... مزید

وقت اشاعت:
10/02/2015 - 21:34:01

دیر پا ئین کے دو ہزار سے زا ید اُمید واروں کو آٹھ ماہ بعد بھی ڈرا ئیو ر نگ لائسنسز کا جا ری نہ ہو سکے،لا ئسنس نہ ہو نے کی و جہ سے شہر یو ں کو بلا و جہ جر ما نو ں سا منا

وقت اشاعت:
10/02/2015 - 21:32:17

جمعہ فروری

تیمر گرہ،خیبر اسلا ملک بینک کے 116و یں برا نچ کا افتتا ح، صو با ئی و زیر خزا نہ مظفر سید ایڈو کیٹ نے افتتاح کیا ، خیبر پختوانخواکے حقیقی معاشی استحکام کے لئے صوبے کے تمام آئینی و جمہوری حقوق کا حصول ... مزید

وقت اشاعت:
06/02/2015 - 22:51:52

بدھ فروری

دیر سے چار کروڑ روپے تاوان کیلئے اغواء ہونیوالے مغوی شہاب الدین اور گرفتار چار بین الاصوبائی گروپ کے اغوا کاروں کو پولیس نے میڈیا کے سامنے پیش کردیا

وقت اشاعت:
04/02/2015 - 21:58:06

جمعہ جنوری

چکسواری‘ وزیراعظم نے دو سکولوں کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا

وقت اشاعت:
30/01/2015 - 14:52:03

آزادکشمیربھرکے سکولوں میں کمپیوٹر لیب قائم کی جارہی ہیں ‘وزیراعظم آزاد کشمیر

وقت اشاعت:
30/01/2015 - 14:51:10

وزیر تعلیم کا وزیراعظم کی ہدایت پر گورنمنٹ گرلز سکول تنگدیو کیلئے کتابوں کیلئے پانچ لاکھ روپے کا اعلان

وقت اشاعت:
30/01/2015 - 14:51:10

جمعرات جنوری

نصیرآبادپریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

وقت اشاعت:
29/01/2015 - 18:51:36

بدھ جنوری

دیر بالا،بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ شروع ، لواری ٹا پ اور کمراٹ سمیت پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری

وقت اشاعت:
21/01/2015 - 21:32:42

ہفتہ جنوری

یکم فروری کو جندول میں طاقت کا مظاہرہ کرکے محلاتی سازشیوں اورفریبیوں کی نیندیں حرام کردیں گے ، اے این پی رہنماء حاجی بہادرخان

وقت اشاعت:
17/01/2015 - 21:21:30

جمعرات جنوری

دیربالا،لواری ٹنل کے مقام پر مسافروں کیلئے شدید برفباری اور ٹھٹھرتی سردی سے بچنے کیلئے سرحدرورل سپورٹ پروگرام نے انتظارگاہ بنا دی، برفباری کے دوران مسافروں کو بیٹھنے اور وقت گذرانے کی سہولیات ... مزید

وقت اشاعت:
15/01/2015 - 21:18:47

تیمر گرہ، عوامی نیشنل پارٹی کا تین اضلاع کیلئے بجلی بلنگ کی کمپیوٹر برانچ آفس کھولنے کا مطالبہ

وقت اشاعت:
15/01/2015 - 21:00:15

ہفتہ دسمبر

لوئر دیر، گاڑی کنویں میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

وقت اشاعت:
27/12/2014 - 22:10:39

دیربالا،اشتہاری ملزم کی پولیس ٹیم پرفائرنگ سے سب انسپکٹر جا ں بحق ، ایس ایچ او سمیت تین اہلکار زخمی،ملزم ظفر زخمی حالت میں پولیس نے گرفتار کرلیا

وقت اشاعت:
27/12/2014 - 16:55:03

اپر دیر،گھر پر چھاپے کے دوران ملزم کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ‘ایس ایچ او اور کانسٹیبل زخمی

وقت اشاعت:
27/12/2014 - 14:03:25

دیر بالا‘اشتہاری ملزم کی گرفتاری ،پولیس پر فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق ، 3اہلکار زخمی

وقت اشاعت:
27/12/2014 - 13:29:13

پیر دسمبر

عراق اور شام میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجووٴں کو دو اہم مقامات پر پسپا کر دیا گیا

وقت اشاعت:
22/12/2014 - 13:00:01

ہفتہ دسمبر

ملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ میں سانحہ پشاورکے شہداء کے لئے قرآن خوانی کی گئی

وقت اشاعت:
20/12/2014 - 19:40:51

دیر بالا میں جدید سہولیات سے آراستہ پریس کلب بلڈنگ تعمیر کریں گے، عنایت اللہ خان، کسی بھی علاقے کی تعمیر و ترقی میں مقامی میڈیا کے کردار سے انکار نہیں کیا جا سکتا،صحافی مثبت اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ ... مزید

وقت اشاعت:
20/12/2014 - 19:40:51

بدھ دسمبر

محکمہ تعلیم لوئیر دیر کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے سوگ میں تمام سرکا ری دفاتر میں سوگ ، دفاتر میں قومی پرچم سرنگوں

وقت اشاعت:
17/12/2014 - 23:23:35
نتائج 841 سے 860 کل 1105

دیر کی تصاویر

لوئردیر، عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیارولی خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

لوئر، سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں تدفین کیلئے رکھی ہوئی ہیں۔

دیر، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

واڑی: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق شمولیتی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔

ثمر باغ: امری جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق عید ملن پارٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔

اپر دیر، بم دھماکے کا نشانہ بننے والے امن لشکر کی گاڑی۔

دیر لوئر: خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید سے مالا کنڈ کے پیرامیڈکس کا ایک وفد ملاقات کر رہا ہے۔

لوئر دیر، میجر جنرل کمانڈر مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل آصف غفور فوجی جوانوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔

لوئر دیر، شدید بارش کے بعد برساتی نالے میں طغیانی کا منظر۔

لوئر دیر، پیپلز پارٹی کارکن پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیئے جانے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

لوئر دیر، جنرل آفیسر کمانڈنگ مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل نادر خان میدان میں فوجی جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔

اپر دیر، شدید برفباری کے بعد دیر کا علاقہ سفیدی میں ڈھکا ہوا ہے۔

اپر دیر، وزیراعظم نواز شریف زلزلہ متاثرین سے خطاب سے قبل نعروں کا جواب ہاتھ لہرا کر دے رہے ہیں۔

لوئر دیر، پاک فوج کے جوان رباط میں زلزلہ متاثرین میں امدادی اشیا تقسیم کر رہے ہیں۔

دیر کی مزید تصاویر