بند کریں
منگل مئی

"دیر" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"دیر" کے مضامین

دیر کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

دیر کی خبریں

پیر ستمبر

شکیل شہید کر کٹ ٹور نامنٹ ،ِناصا فہ الیون نے سرائے پا ئین کو 6وکٹوں سے ہرا کر فائنل جیت لیا

وقت اشاعت:
21/09/2015 - 21:41:09

بدھ ستمبر

د ہشت گر دوں کو دو با رہ سر اُ ٹھانے نہیں دینگے ،پاک فوج علاقہ کی تعمیر و تر قی ،سول اداروں کے ساتھ تعاون سمیت پو لیس فو رس کی استعداد کا ر بڑ ھانے میں اپنا کر دار ادا کر تی ر ہیگی جنرل آفیسر کما نڈ نگ ... مزید

وقت اشاعت:
16/09/2015 - 21:24:30

پیر ستمبر

ترقیاتی عمل کی بروقت اور معیاری تکمیل کویقینی بنایاجائے، چوہدری عبد المجید ترقیاتی عمل میں کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں ، ترقیاتی منصوبہ جات کی مانیٹرنگ کوموثربنایاجائے،وزیرآعظم آزاد کشمیر ... مزید

وقت اشاعت:
14/09/2015 - 18:44:30

جمعہ ستمبر

وفاقی و صوبائی حکومتوں کو آئینی مدت پوری کرنے کا موقع ملنا چاہئے،سراج الحق دیر جماعت اسلامی کا گڑھ ہے ،15ستمبر کو پی کے 93کے عوام ترازو پر مہر لگائینگے ،مردوں کیساتھ خواتین بھی ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ ... مزید

وقت اشاعت:
11/09/2015 - 21:25:53

اتوار ستمبر

پاکستان کے استحکام اور خوشحالی کے لیے اہل کشمیر کے لہوکاآخری قطرہ بھی حاضرہے،چودھری عبدالمجید بھارت کے تمام مذموم عزائم ناکام ہونگے، ہندوستانی ایجنسیاں پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں،پنی ... مزید

وقت اشاعت:
06/09/2015 - 17:05:40

ہفتہ ستمبر

چکسواری ‘ ریسٹ ہاؤس کے رقبہ پر زیادہ سے زیادہ شجر کاری کی جائے‘وزیراعظم کی حکام کو ہدایت

وقت اشاعت:
05/09/2015 - 13:00:15

وزیراعظم گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چکسواری میں 06ستمبر دن دس بجے یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر یں گے

وقت اشاعت:
05/09/2015 - 13:00:15

دوچارچوکے چھکے لگائے تو سیاسی پنڈتوں کی چیخیں نکل گئی ہیں ابھی بہت کچھ کرناباقی ہے‘وزیراعظم آزاد کشمیر

وقت اشاعت:
05/09/2015 - 12:59:36

چکسواری ‘ وزیراعظم نے نیوٹاؤن ریسٹ ہاؤس کا افتتاح کر دیا

وقت اشاعت:
05/09/2015 - 12:59:36

وزیراعظم کا چکسواری پہنچنے پر والہانہ استقبال‘شرکاء ریلی جئے بھٹو کے نعرے لگاتے رہے

وقت اشاعت:
05/09/2015 - 12:59:36

جمعرات اگست

وزیراعظم آزادکشمیرکی چوہدری ذوالفقار کے بیٹوں کی دعوت ولیمہ میں شرکت ،مبارک باددی

وقت اشاعت:
20/08/2015 - 16:47:17

وزیراعظم آزادکشمیرکا متاثرین منگلاڈیم کیلئے بنائی جانیوالی نیوسٹی چکسواری ٹاؤن کا دورہ کیا،جاری ترقیاتی منصوبہ جات کامعائنہ نیوسٹی چکسواری میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات جلد مکمل کیے جائیں ،متاثرین ... مزید

وقت اشاعت:
20/08/2015 - 16:45:52

پیر اگست

بھارتی حکمران سیز فائرلائن پرآباد سویلین آبادی پرگولہ باری کرنے سے باز رہیں‘چوہدری عبدالمجید بھارت کے بزدل حکمران ایل او سی پرنہتے شہریوں کوجارحیت اورگولیوں کا نشانہ بناکران کے حوصلوں کو پست ... مزید

وقت اشاعت:
17/08/2015 - 13:31:59

ہفتہ جولائی

لوئر دیر : وفاق خیبر پختونخواہ کی بجلی چوری کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے وفاقی حکومت پر الزام عائد کرر دیا۔

وقت اشاعت:
04/07/2015 - 15:18:22

اتوار جون

تیمرگرہ، نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیدیا،تین بیٹے ، دو بیٹیاں شامل

وقت اشاعت:
28/06/2015 - 16:50:34

جمعہ جون

کوہستان کے علاقے بیاڑ میں سیلاب سے جان بحق سات افراد کی نماز جنازہ نمازہ جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ، سیلاب سے تباہ شدہ سڑک کے باعث لوگ سات کلومیٹر پیدل جانے پرمجبور رکن صوبائی اسمبلی محمد ... مزید

وقت اشاعت:
26/06/2015 - 20:38:25

جمعرات جون

دیر بالا‘ سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ‘زد میں آکر9افراد جاں بحق،سیلابی ریلے سے30دکانیں اور6گھروں کو بری طرح نقصان پہنچا ‘لوگ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

وقت اشاعت:
25/06/2015 - 23:44:30

بدھ جون

لوئر دیر تحصیل ثمر باغ میں بیک وقت بجلی کے پانچ ٹرانسفرمر جل گئے، علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا

وقت اشاعت:
17/06/2015 - 18:14:30

لوئر دیرپولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز ،دو ہفتوں کے دوران درجنوں منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج

وقت اشاعت:
17/06/2015 - 18:14:30

ہفتہ جون

انقلاب و تبدیلی نعروں سے نہیں دل و دماغ کے بدلنے سے آ تی ہے،موجودہ حکومت تعلیم پر سب سے زیادہ رقم خرچ کر ر ہی ہے،حقیقی تبدیلی تعلیم کی ذریعے ہی آئے گی ،سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا عنایت ... مزید

وقت اشاعت:
13/06/2015 - 22:17:53
نتائج 721 سے 740 کل 1076

دیر کی تصاویر

لوئردیر، عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیارولی خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

لوئر، سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں تدفین کیلئے رکھی ہوئی ہیں۔

دیر، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

واڑی: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق شمولیتی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔

ثمر باغ: امری جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق عید ملن پارٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔

اپر دیر، بم دھماکے کا نشانہ بننے والے امن لشکر کی گاڑی۔

دیر لوئر: خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید سے مالا کنڈ کے پیرامیڈکس کا ایک وفد ملاقات کر رہا ہے۔

لوئر دیر، میجر جنرل کمانڈر مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل آصف غفور فوجی جوانوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔

لوئر دیر، شدید بارش کے بعد برساتی نالے میں طغیانی کا منظر۔

لوئر دیر، پیپلز پارٹی کارکن پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیئے جانے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

لوئر دیر، جنرل آفیسر کمانڈنگ مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل نادر خان میدان میں فوجی جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔

اپر دیر، شدید برفباری کے بعد دیر کا علاقہ سفیدی میں ڈھکا ہوا ہے۔

اپر دیر، وزیراعظم نواز شریف زلزلہ متاثرین سے خطاب سے قبل نعروں کا جواب ہاتھ لہرا کر دے رہے ہیں۔

لوئر دیر، پاک فوج کے جوان رباط میں زلزلہ متاثرین میں امدادی اشیا تقسیم کر رہے ہیں۔

دیر کی مزید تصاویر