Dera Ghazi Khan - Urdu News

ڈیرہ غازی خان ۔ متعلقہ خبریں

Dera Ghazi Khan
ڈیرہ غازی خان کی دھرتی تاریخ کے مختلف ادوار میں مختلف ناموں سے مشہور رہی ہے، پندرہویں (15) صدی عیسوی میں بلوچ قبائل نے اس دھرتی کو اپنا مستقر بنایا۔ ایک ممتاز بلوچ سردار میر حاجی خان میرانی نے اپنے لاڈلے بیٹے غازی خان کے نام پر دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر ڈیرہ غازی خان کی بنیاد رکھی۔ 1887 میں ڈیرہ غازی خان دریائے سندھ کے کٹاوُ کی لپیٹ میں آگیا۔ اس وقت یہ شہر موجودہ مقام سے 15 کلومیٹر مشرق میں واقع تھا۔ ڈیرہ کا لفظ فارسی سے نکلا ہے جس کے معنی رہائش گاہ ہے۔ تاہم بلوچ ثقافت میں ڈیرہ کو قیام گاہ کے ساتھ ساتھ مہمان خانہ یعنی وساخ کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
ڈیرہ غازی خان کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Dera Ghazi Khan City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Dera Ghazi Khan. Complete in depth overview of Dera Ghazi Khan. Stay up to date with all local news and national news of Dera Ghazi Khan city

ڈیرہ غازی خان شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے ڈیرہ غازی خان کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر ڈیرہ غازی خان کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ