بند کریں
پیر مئی

"چترال" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

چترال کی خبریں

جمعہ جنوری

چترال، نوجوان افغان طالب علم کو بے دردی سے قتل کرکے لاش دریامیں پھینک دی گئی

وقت اشاعت:
09/01/2009 - 15:32:48

پیر دسمبر

چترال شدید برف باری ،ایک ہفتہ گزرنے جانے باوجودزمینی و فضائی راستہ بحال نہ ہوسکے ، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ،کھانے پینے کی اشیاء ، سوختنی لکڑی اورادویات کی قلت پیدا ہوگئی

وقت اشاعت:
22/12/2008 - 15:54:37

جمعہ دسمبر

برف باری کے باعث لواری ٹنل ٹریفک کیلئے بند، چترال کا ملک سے رابطہ منقطع ہو گیا، افغانستان جانے والے مسافر بارڈرپر مشکلات سے دوچار

وقت اشاعت:
19/12/2008 - 19:17:57

بدھ نومبر

چترال‘جیپ کھائی میں جا گری‘پانچ افراد زخمی

وقت اشاعت:
19/11/2008 - 14:37:31

جمعرات نومبر

چترال کے پہاڑوں پرموسم سرما کی پہلی بارش اوربرفباری ،لواری ٹاپ بند

وقت اشاعت:
13/11/2008 - 14:42:35

پیر نومبر

افغانستان کے میڈیا ایڈوائزرکو چترال سے اغواءکرلیاگیا

وقت اشاعت:
03/11/2008 - 11:18:06

ہفتہ اگست

دریائے چترال میں اونچے درجے کاسلاب  کنارے بسنے والے آبادی کی زندگیاں خطرے سے دو چار

وقت اشاعت:
09/08/2008 - 17:40:43

ہفتہ جولائی

جشن شندور کو شایان شان طریقے سے منایا جائے گا،صوبائی وزیر بہبودآبادی

وقت اشاعت:
05/07/2008 - 14:06:13

پیر جون

چترال ، گاؤں روئی میں بم دھماکہ ، چار بچے جاں بحق

وقت اشاعت:
09/06/2008 - 18:10:15

چترال میں گرم چشمہ کے مقام پر بم دھماکے سے 4بچے جاں بحق

وقت اشاعت:
09/06/2008 - 12:11:51

ہفتہ اپریل

دومختلف حادثات میں7افراد جاں بحق ،چار شدید زخمی

وقت اشاعت:
12/04/2008 - 12:47:07

اتوار اپریل

چترال،برفباری کے دوران لواری ٹاپ عبور کرنے کی کوشش میں تین افراد جاں بحق

وقت اشاعت:
06/04/2008 - 15:15:05

پیر مارچ

چترال ،گاڑی دریا میں جاگری تین افراد جاں بحق

وقت اشاعت:
10/03/2008 - 15:20:05

منگل جنوری

چترال ، لواری ٹنل کے قریب چترال سکاؤٹس کی عمارت پر برفانی تودہ گرنے سے سات سکاؤٹس جاں بحق ، سات کو زخمی حالت میں نکا ل لیا گیا ۔(اپ ڈیٹ)

وقت اشاعت:
08/01/2008 - 18:27:15

چترال سکاؤٹس پوسٹ پر برف کا تودہ گرنے سے14اہلکاردب گئے 3کی لاشیں برآمد 7کو زندہ نکال لیا گیا

وقت اشاعت:
08/01/2008 - 16:41:02

ملک کے مختلف علاقوں‌میں بارش اور برف باری کی بنا پر نطام زندگی متاثر ، چترال میں اسکاؤٹس کے رہائشی عمارت پر برفانی تودہ گرنے سے چار اہلکار جاں بحق۔۔ ( اپ ڈیٹ 2)

وقت اشاعت:
08/01/2008 - 14:27:55

ہفتہ دسمبر

چترال ، موسم سرما کی پہلی برف باری ، لواری ٹاپ بند ، نظام زندگی معطل ہوگیا

وقت اشاعت:
01/12/2007 - 17:54:45

منگل ستمبر

پرویزمشرف وردی یا بغیر وردی کسی صورت قبول نہیں،ان کی موجودگی میں غیر جانبدارانہ انتخابات کا تصور بھی نہیں،قاضی حسین احمد ،مولانا فضل الرحمن

وقت اشاعت:
04/09/2007 - 17:52:22

ہفتہ اگست

پارگرام گول لاسپور چوٹی کو سر کرنے کے دوران یونانی مہم جو ہلاک

وقت اشاعت:
04/08/2007 - 12:12:15

اتوار جولائی

سیلاب زدہ افراد کی امداد کیلئے پاک فوج کا ہیلی کاپٹر چترال پہنچ گیا

وقت اشاعت:
01/07/2007 - 14:29:53
نتائج 741 سے 760 کل 777

چترال کی تصاویر

چترال: کالاش کمیونٹی کے لوگ موسوم بہار کی آمد پر منعقدہ (4)چار روزہ فیسٹیول میں شریک ہیں۔

چترال، سکول کے طلباء کی بڑی تعداد پودے لگا رہی ہے۔

چترال: لواری ٹنل روڈ پر پڑنے والی برفباری کا منظر۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گولن گول ہائیڈرو پارو پراجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چترال میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق دروش میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح میچ دیکھنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح پویلین میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میچ کا منظر۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول میں موسیقی نائٹ پر غیر ملکی سیاح محظوظ ہو رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان چترال یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال، صوبائی وزیر پاور اینڈ انرجی عاطف خان دروش کے قریب 69 میگا واٹ پیداواری گنجائش کی لادی ہائڈل پاور اسٹیشن کی ..

چترال کی مزید تصاویر