بند کریں
پیر مئی

"چترال" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

چترال کی خبریں

پیر اپریل

چترال،جانوروں اور انسانوں سے ایک دوسرے سے لگنے والی زونوٹک بیماریوں سے آگاہی پر4 روزہ ورکشاپ

وقت اشاعت:
22/04/2013 - 19:51:49

ہفتہ اپریل

کیلاش قبیلے نے آئندہ عام انتخابات سے بائیکاٹ کردیا، آئینی حق نہ دیئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

وقت اشاعت:
13/04/2013 - 23:05:15

جمعرات اپریل

مشرف کے کاغذات نامزدگی؛ این اے 48 پرفیصلہ محفوظ، این اے 32 پر پیشی کا حکم

وقت اشاعت:
11/04/2013 - 17:24:04

چترال ،سکاؤٹس کیڈٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

وقت اشاعت:
11/04/2013 - 13:47:45

منگل اپریل

جنرل مشرف کی چترال سے منظور کاغذات کے خلاف اپیل دائر کی جائے گی

وقت اشاعت:
09/04/2013 - 21:51:59

منگل اپریل

چترال ، رسہ کشی کا ٹورنامنٹ اختتام پذیر، فائنل میچ میں سینگور اے ٹیم نے سینگور ٹیم کو شکست دیدی

وقت اشاعت:
02/04/2013 - 19:21:16

پیر اپریل

چترال کی ایک قومی اور 2 صوبائی نشستوں کیلئے مختلف امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

وقت اشاعت:
01/04/2013 - 20:22:05

اتوار مارچ

چترال،آلٹو کار میں 34 سواری بٹھاکر چترالی ڈرائیور نے ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

وقت اشاعت:
31/03/2013 - 16:14:45

بدھ فروری

چترال میں شدید برف باری سے زندگی مفلوج، کاروبار زندگی ٹھپ ،مواصلاتی نظام درہم برہم، بجلی کی فراہمی 3 دنوں سے معطل

وقت اشاعت:
06/02/2013 - 21:45:57

ہفتہ فروری

گلگت بلتستان اور مالاکنڈ میں برفباری کا سلسلہ جاری ،شمالی وزیرستان میں وقفے وقفے سے بارش ، موسم مزیدسرد ہوگیا ، کئی علاقوں میں رابطہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئیں

وقت اشاعت:
02/02/2013 - 15:22:13

اتوار جنوری

گلگت بلتستان میں برفباری جاری،کئی رابطہ سڑکیں بند،اشیاء خوردونوش اور سوختن لکڑی کی قلت ،لوگ گھروں میں محصور،پریشانی کا سامنا،مالاکنڈ کے بالائی علاقوں مالم جبہ ،کالام اور چترال میں برفباری سے ... مزید

وقت اشاعت:
13/01/2013 - 14:26:23

منگل جنوری

چترال‘ مسافر جیپ دریا ئے مستوج میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 2لاپتہ، 4 کو زندہ نکال لیا گیا

وقت اشاعت:
01/01/2013 - 14:52:10

منگل دسمبر

چترال ،کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار چھتر مس اختتام پذیر، دس نئے جوڑے تہوار کے آخری روز رشتہ ازدواج میں منسلک

وقت اشاعت:
25/12/2012 - 18:23:21

پیر دسمبر

چترال میں برفباری کے باعث مواصلاتی نظام درہم برہم،سردی کی شدت میں اضافہ ہونے سے لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے، ایل پی جی گیس اور جلانے کی لکڑی کی قلت نے بھی عوامی مشکلات بڑھادیں

وقت اشاعت:
17/12/2012 - 20:04:36

پیر دسمبر

ستائیس دسمبر کو بی بی پرحملے سے متعلق اہم انکشاف کرینگے،ملک

وقت اشاعت:
03/12/2012 - 20:31:48

بدھ نومبر

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برف باری،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لیا ،سردی کی شدت میں اضافہ ،شدید سردی اور غذائی قلت نے شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا،چمن میں بارش سے خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا،پاراچنار ... مزید

وقت اشاعت:
28/11/2012 - 13:40:06

ہفتہ نومبر

چترال،برف باری سے لواری ٹاپ بند ، دیگر حصوں سے زمینی راستہ منقطع، درجنوں گاڑیاں اور سیکڑوں مسافر پھنس گئے

وقت اشاعت:
24/11/2012 - 16:46:04

بدھ نومبر

کوئٹہ اورچترال میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

وقت اشاعت:
21/11/2012 - 15:01:49

اتوار جون

چترال: طوفانی بارش،چودہ افراد سیلاب میں بہہ گئے،9افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

وقت اشاعت:
27/06/2010 - 19:27:04

چترال: اوچوشت میں سیلاب، جاں بحق مزید 4 افراد کی لاشیں برآمد

وقت اشاعت:
27/06/2010 - 11:56:35
نتائج 701 سے 720 کل 777

چترال کی تصاویر

چترال: کالاش کمیونٹی کے لوگ موسوم بہار کی آمد پر منعقدہ (4)چار روزہ فیسٹیول میں شریک ہیں۔

چترال، سکول کے طلباء کی بڑی تعداد پودے لگا رہی ہے۔

چترال: لواری ٹنل روڈ پر پڑنے والی برفباری کا منظر۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گولن گول ہائیڈرو پارو پراجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چترال میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق دروش میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح میچ دیکھنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح پویلین میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میچ کا منظر۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول میں موسیقی نائٹ پر غیر ملکی سیاح محظوظ ہو رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان چترال یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال، صوبائی وزیر پاور اینڈ انرجی عاطف خان دروش کے قریب 69 میگا واٹ پیداواری گنجائش کی لادی ہائڈل پاور اسٹیشن کی ..

چترال کی مزید تصاویر