بند کریں
بدھ مئی

"چترال" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

چترال کی خبریں

اتوار اگست

بحرین پلٹ پاکستانی ڈاکٹر نے اپنی چھٹیاں چترال میں متاثرین سیلاب کی خدمت کیلئے وقف کردیں

وقت اشاعت:
30/08/2015 - 13:43:35

بدھ اگست

چترال کے علاقے وادی کھوت میں سیلاب نے تباہی مچادی

وقت اشاعت:
26/08/2015 - 14:33:58

جمعرات اگست

جی او سی ملاکنڈ کا کمشنر کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سیلاب سے تباہ شدہ سڑک کا معائنہ

وقت اشاعت:
20/08/2015 - 18:53:24

نیب خیبر پختونخوا نے کرپشن کے الزامات میں ڈی ایف او اورڈویژنل فارسٹ آفیسر چترال سمیت5 افراد کو گرفتار کرلیا

وقت اشاعت:
20/08/2015 - 17:45:36

پیر اگست

آرمی چیف کی جانب سے چترال سیلاب متاثرین کیلئے 100ٹن سامان چترال پہنچا دیا گیا

وقت اشاعت:
17/08/2015 - 17:09:39

بدھ اگست

`الخدمت فاؤنڈیشن 14 اگست کو سیلاب متاثرین کے ساتھ یوم آزادی منائے گی،نورالحق مرکزی ریلیف کیمپ میں جشن آزادی کی تقریب ہوگی ،چترال شہر میں آ زادی ریلی بھی نکالی جائے گی،صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا`

وقت اشاعت:
12/08/2015 - 21:42:02

عمران خان کو سندھ آکر تھر والوں کے لئے واویلا کرنے کی بجائے خیبر پختونخوا میں چترال کی خبر لینا چاہیے،سیدخورشیدشاہ ہزاروں لوگ بے گھر ہوکر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں،چترال میں سبسڈائزڈ ... مزید

وقت اشاعت:
12/08/2015 - 21:11:12

منگل اگست

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان تین دوزہ دورے پر چترال پہنچ گئے

وقت اشاعت:
11/08/2015 - 22:52:34

ہفتہ اگست

پے در پے سیلابوں نے چترال میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے حکومت ،سیاسی جماعتوں ،فلاحی تنظیموں اور مخیر افراد کو مل کر اجتماعی جدوجہد کرنی چاہیے امیر جماعت اسلامی سراج ... مزید

وقت اشاعت:
08/08/2015 - 17:56:41

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بجلی کا بڑا بحران پیدا ہوگیا 220چھوٹے بڑے بجلی گھر تباہ ‘ مرمت کرنے میں ڈیڑھ سال کا عرصہ لگ سکتا ہے

وقت اشاعت:
08/08/2015 - 14:12:50

جمعہ اگست

چترال گرم چشمہ روڈ کی مرمت اور بحالی کیلئے مقامی لوگوں نے کمر کس لی

وقت اشاعت:
07/08/2015 - 14:27:22

جمعرات اگست

چترال کا سیلاب قومی اہمیت کا مسئلہ ہے، متاثرین کی فوری امداد اور بحالی کا پروگرام شروع کیا جائے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹرسراج الحق کی چترال کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر گفتگو

وقت اشاعت:
06/08/2015 - 18:22:09

چترال میں سیلاب متاثرین کیلئے ریسکیو آپریشن میں مصروف پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، پائلٹ اور 11 سیلاب متاثرین سوار تھے ، 3 کو معمولی چوٹیں آئیں ، باقی سب محفوظ رہے

وقت اشاعت:
06/08/2015 - 17:38:29

چترال : پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی کھوت کے مقام پر ہنگامی لینڈنگ

وقت اشاعت:
06/08/2015 - 16:27:38

تباہ شدہ چترال کو دوبارہ تعمیر کرکے اس کی حسن کو بحال کیا جائے ، الخدمت فاؤنڈیشن کے کارکنان سب سے پہلے متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر امدادی سامان بھی لوگوں میں تقسیم کیا، چترال کا بہت بڑا حصہ سیلاب کی ... مزید

وقت اشاعت:
06/08/2015 - 13:01:17

بدھ اگست

سراج الحق کاوفاقی وصوبائی حکومت سے چترال کو آفت زدہ قرار دیکر امدادی سرگرمیوں کے آغاز کا مطالبہ چترال میں حالیہ سیلاب سے ہونیوالی تلافی کیلئے یہاں ترقیاتی پراجیکٹ تیار کر کے جنگی بنیادوں پر کام ... مزید

وقت اشاعت:
05/08/2015 - 22:04:13

منگل اگست

چترال ،گرم چشمہ روڈ کی بندش سے ہزاروں مکینوں کو مشکلات کا سامنا، خواتین، بچے اور بوڑھے پیدل چلنے پر مجبور

وقت اشاعت:
04/08/2015 - 18:41:33

پیر اگست

ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں ‘مزید12افراد سیلابی ریلوں میں بہہ گئے ‘ مجموعی تعداد 128ہوگئی

وقت اشاعت:
03/08/2015 - 14:05:40

اتوار اگست

چترال کے سیلاب متاثرین کاکے پی کے حکومت سے پانی، خوراک اور ادویات کی فراہمی کا مطالبہ

وقت اشاعت:
02/08/2015 - 13:59:26

بدھ جولائی

چترال ،دریائے بریپ میں اونچے درجے کا سیلاب،80مکانات تباہ، کئی کاجزوی نقصان

وقت اشاعت:
29/07/2015 - 15:17:43
نتائج 561 سے 580 کل 772

چترال کی تصاویر

چترال: کالاش کمیونٹی کے لوگ موسوم بہار کی آمد پر منعقدہ (4)چار روزہ فیسٹیول میں شریک ہیں۔

چترال، سکول کے طلباء کی بڑی تعداد پودے لگا رہی ہے۔

چترال: لواری ٹنل روڈ پر پڑنے والی برفباری کا منظر۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گولن گول ہائیڈرو پارو پراجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چترال میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق دروش میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح میچ دیکھنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح پویلین میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میچ کا منظر۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول میں موسیقی نائٹ پر غیر ملکی سیاح محظوظ ہو رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان چترال یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال، صوبائی وزیر پاور اینڈ انرجی عاطف خان دروش کے قریب 69 میگا واٹ پیداواری گنجائش کی لادی ہائڈل پاور اسٹیشن کی ..

چترال کی مزید تصاویر