بند کریں
پیر مئی

"چترال" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

چترال کی خبریں

اتوار جولائی

چترال میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ، 31 افراد جاں بحق ، درجنوں لاپتہ ہوگئے مواصلات کا نظام درہم برہم ، کئی علاقوں کا راستہ منقطع ہونے سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات ،ضلع میں ایمرجنسی نافذ وزیر ... مزید

وقت اشاعت:
03/07/2016 - 11:53:52

چترال میں مسلسل بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلوں میں30سے زیادہ افراد بہہ گئے‘7افراد کی لاشیں تلاش کرلی گئیں ‘ صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی کا نفاذ کردیا گیا

وقت اشاعت:
03/07/2016 - 09:58:11

جمعرات جون

ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کا احتساب ضروری ہے۔عمران خان

وقت اشاعت:
30/06/2016 - 12:29:56

بدھ جون

چترال، ریشن کے مقام پر بننے والا پن بجلی گھرفوری ٹھیک کیا جائے،عوامی حلقے

وقت اشاعت:
29/06/2016 - 14:17:58

پیر جون

چترال کی تحصیل مستوج میں کاشت کاروں کا مسائل حل نہ ہونے پر پوست کی کاشت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ پوست کی کاشت کا فیصلہ گذشتہ دنوں مقامی افراد اور عمائدین علاقے کے درمیان ہونے والے ایک جرگے میں ہوا

وقت اشاعت:
27/06/2016 - 21:00:08

ہفتہ جون

چترال میں رمضان المبارک میں بھی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

وقت اشاعت:
25/06/2016 - 14:25:37

جمعہ جون

چترال، اپنی مرضی ، اسلام سے محبت کے باعث اسلام قبول کیا ، دوبارہ کیلاشی مذہب اپنانے پر مجبور کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،آرینہ بی بی دونوں کمیونٹیاں پرامن رہیں، سازشی عناصر کے دھوکے میں نہ آیا جائے، ... مزید

وقت اشاعت:
17/06/2016 - 16:53:55

چترال ‘ کیلاش قبیلے کی لڑکی کی جانب سے مذہب تبدیل کرنے پر کیلاشیوں اور مسلم کمیونٹی کے درمیان تنازع کھڑا ہوگیا

وقت اشاعت:
17/06/2016 - 14:20:06

اتوار جون

چترال سمیت مالاکنڈڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے شدت پانچ ریکارڈکی گئی زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

وقت اشاعت:
12/06/2016 - 13:11:02

چترال سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلہ ،شدت 5ریکارڈ کی گئی

وقت اشاعت:
12/06/2016 - 11:47:15

ہفتہ جون

چترال میں سیلاب سے پھلوں کے باغات تباہ ہوگئے‘درجنوں خاندان محفوظ مقامات پر متنقل

وقت اشاعت:
11/06/2016 - 10:25:22

اتوار مئی

زرداری کی پالیسیاں پرویز مشرف کی پالیسیوں کا تسلسل تھا اور نواز شریف کی پالیسیاں زرداری کی پالیسیوں کا تسلسل ہے،ہم چھوٹے بڑے سب چوروں کا احتساب چاہتے ہیں ، پانامہ لیکس تو بہت چھوٹی سی بات ہے معاملہ ... مزید

وقت اشاعت:
29/05/2016 - 21:18:58

پیر مئی

چترال، کوشت پل ٹوٹنے سے مزدا گاڑی دریا میں گرگئی ،3افرادجاں بحق

وقت اشاعت:
23/05/2016 - 22:40:27

جمعرات مئی

ملتان میں نشتر ہسپتال کی نرسوں کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری‘نشتر روڈ بند ہوگئی اور ٹریفک معطل

وقت اشاعت:
19/05/2016 - 13:32:27

پیر مئی

چترال،لاش قبیلے کا مشہور تہوار چیلم جوشٹ اختتام پذیر

وقت اشاعت:
16/05/2016 - 22:05:35

جمعہ مئی

خیر آباد دریائے چترال کے لکڑی کے پل پر سٹیل تار لگائی جائے، عوامی حلقوں کا مطالبہ

وقت اشاعت:
13/05/2016 - 12:57:52

منگل مئی

چترال میں برفانی تودے تلے دبے دو طالب علموں کی لاشیں ڈیڑھ ماہ بعد نکال لی گئی

وقت اشاعت:
03/05/2016 - 16:43:27

جمعہ اپریل

فلاحی خدمات سکون قلب کاباعث بنتی ہیں۔ممتازعلی بابر

وقت اشاعت:
29/04/2016 - 22:18:23

بدھ اپریل

چترال کو گلگت بلتستان سے ملانے والی واحد سڑک کھول دی گئی

وقت اشاعت:
20/04/2016 - 22:25:00

ہفتہ اپریل

چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ‘ شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

وقت اشاعت:
16/04/2016 - 14:01:07
نتائج 461 سے 480 کل 777

چترال کی تصاویر

چترال: کالاش کمیونٹی کے لوگ موسوم بہار کی آمد پر منعقدہ (4)چار روزہ فیسٹیول میں شریک ہیں۔

چترال، سکول کے طلباء کی بڑی تعداد پودے لگا رہی ہے۔

چترال: لواری ٹنل روڈ پر پڑنے والی برفباری کا منظر۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گولن گول ہائیڈرو پارو پراجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چترال میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق دروش میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح میچ دیکھنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح پویلین میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میچ کا منظر۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول میں موسیقی نائٹ پر غیر ملکی سیاح محظوظ ہو رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان چترال یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال، صوبائی وزیر پاور اینڈ انرجی عاطف خان دروش کے قریب 69 میگا واٹ پیداواری گنجائش کی لادی ہائڈل پاور اسٹیشن کی ..

چترال کی مزید تصاویر