بند کریں
جمعرات جون

"چترال" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

چترال کی خبریں

جمعرات دسمبر

طیارہ حادثہ ، ضلع ناظم چترال نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا شہر بھر میں تمام کاروباری مراکز ، تعلیمی ادارے بند رہے

وقت اشاعت:
08/12/2016 - 12:52:56

سانحہ حویلیاں ، چترال کی فضا سوگوار، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند

وقت اشاعت:
08/12/2016 - 11:07:28

چترال اور گردونواح میں شدید زلزلہ، شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

وقت اشاعت:
08/12/2016 - 05:38:49

بدھ دسمبر

چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے عملے کے 5ارکان سمیت 47افراد جاںبحق جاںبحق ہونے والوں میںبین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں جنید جمشید، انکی اہلیہ، ڈی سی چترال ... مزید

وقت اشاعت:
07/12/2016 - 23:42:59

چترال سے اسلام آباد آتے حویلیاں کے علاقے میں حادثہ کا شکار پی آئی اے طیارہ میں موجود 42مسافر اور عملہ کے جاں بحق ہونے کی آخری اطلاعات تک لوگ معجزے کے منتظر

وقت اشاعت:
07/12/2016 - 23:23:57

شہادت سے قبل جنید جمشید کی جانب سے لی گئی آخری تصویر سامنے آگئی

وقت اشاعت:
07/12/2016 - 22:11:18

شہادت سے قبل جنید جمشید کی جانب سے دی گئی آخری اذان کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

وقت اشاعت:
07/12/2016 - 21:42:21

حادثے کا شکار پی آئی اے طیارے میں سابق کرکٹر سید انور کو بھی اسلام‌ آباد آنا تھا، تاہم آخری لمحات میں ارادہ ملتوی کر دیا

وقت اشاعت:
07/12/2016 - 21:32:34

پیر نومبر

پی پی پی پارلیمنٹ کی بالا دستی پر یقین رکھتی ہے ، سیدخورشید شاہ

وقت اشاعت:
28/11/2016 - 23:22:52

اتوار نومبر

چترال ،مبینہ غفلت کی وجہ سے 13 سالہ محمد فرحان کے موت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈنٹل کونسل نے متعلقہ ڈاکٹروں کو نوٹس جاری کردیا

وقت اشاعت:
27/11/2016 - 18:40:16

منگل نومبر

چترال، موسم سرماکی پہلی بارش، بالائی علاقوں ، پہاڑوں پر برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

وقت اشاعت:
22/11/2016 - 18:05:27

پیر نومبر

چترال، وادی بمبوریت کے جنگل میں دو گائوںکے افراد کے درمیا ن تصادم، ایک شخص قتل،ایک شدید زخمی

وقت اشاعت:
21/11/2016 - 21:34:25

چترال کے 70 طلباء و طالبا ت میں یاسر اللہ شہید ٹیلنٹ ایوارڈز تقسیم ، پی ایچ ڈی مکمل کرنے والوں کو بھی انعام سے نوازا گیا

وقت اشاعت:
21/11/2016 - 20:52:00

چترال ، کالاش ویلی بمبوریت کے مقام اچھولگا میں جنگل کے تنازعہ پر فائرنگ ،ایک شخص ہلاک ،ایک زخمی ہو گیا

وقت اشاعت:
21/11/2016 - 16:02:42

اتوار نومبر

چترال کے صحافی نے بیٹے کے علاج میں ڈاکٹروں کی غفلت پر عدالت سے رجوع کر لیا عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے حیات آباد تھانہ کو دس دن کے اندر اپنا جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا

وقت اشاعت:
20/11/2016 - 13:40:24

جمعرات نومبر

گلگت چترال ایکسپریس وے کی تعمیر کا اعلان خوشخبری، سیاحت کو فروغ ملے گا،شاہرائے قراقرم کے متبادل کے طور پر استعمال ہو سکے گی

وقت اشاعت:
17/11/2016 - 22:57:47

منگل نومبر

شجاع آباد،زیادتی کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر خاتون کی خود سوزی کی کوشش

وقت اشاعت:
15/11/2016 - 11:55:22

جمعہ نومبر

ہڑپہ، تیز رفتار کار بے قا بو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی ،تین بچوں ،خاتون سمیت 5افراد زخمی

وقت اشاعت:
11/11/2016 - 19:33:57

نواز شریف اور عمران خان کا حالیہ مقابلہ قوم کیلئے نہیں ،ذاتی مفادات کیلئے ہے ، امیر حیدر خان ہوتی عمران خان دوسروں کی پگڑی اُچھال کر کیسے جیت سکتے ہیں،جیت ہمیشہ عوامی خدمت کی ہوتی ہے،سونامی کے دعویداروں ... مزید

وقت اشاعت:
11/11/2016 - 17:32:23

منگل نومبر

چترال، جوانسال غیر شادی شدہ خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کشی کرلی

وقت اشاعت:
08/11/2016 - 16:03:23
نتائج 401 سے 420 کل 799

چترال کی تصاویر

چترال، عیدالفطر کے موقع پر پاک فوج کے افسران افغان فوج سے مٹھائی کا تبادلہ کر رہے ہیں۔

چترال: کالاش کمیونٹی کے لوگ موسوم بہار کی آمد پر منعقدہ (4)چار روزہ فیسٹیول میں شریک ہیں۔

چترال، سکول کے طلباء کی بڑی تعداد پودے لگا رہی ہے۔

چترال: لواری ٹنل روڈ پر پڑنے والی برفباری کا منظر۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گولن گول ہائیڈرو پارو پراجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چترال میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق دروش میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح میچ دیکھنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح پویلین میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میچ کا منظر۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول میں موسیقی نائٹ پر غیر ملکی سیاح محظوظ ہو رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان چترال یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال کی مزید تصاویر