بند کریں
بدھ مئی

"چترال" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

چترال کی خبریں

جمعرات جنوری

موجودہ حکومت نے اعلیٰ تعلیم پر خصوصی توجہ مرکوزکررکھی ہے، کمشنرفیصل آباد

وقت اشاعت:
19/01/2017 - 23:11:38

پیر جنوری

چترال میں حالیہ بارش اور برفباری،دس یونین کونسلوں میں پولیومہم شروع ہوسکی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال عبدالغفار ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اسرار اللہ نے بچوں کو قطرے پلا کر چار روزہ انسداد پولیو ... مزید

وقت اشاعت:
16/01/2017 - 22:12:49

چترال میں حالیہ بارش اور برفباری،دس یونین کونسلوں میں پولیومہم شروع ہوسکی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال عبدالغفار ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اسرار اللہ نے بچوں کو قطرے پلا کر چار روزہ انسداد پولیو ... مزید

وقت اشاعت:
16/01/2017 - 21:52:15

لواری ٹنل کھولنے کا شیڈول ہفتے میں دو دن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ڈپٹی کمشنر

وقت اشاعت:
16/01/2017 - 21:52:14

وزیراعظم کی ہدایت : چترال جانے اور آنے والے مسافروں کیلئے لواری ٹنل ہفتے میں دو روز کھول دیا جائیگا تمام مسافر میرکنی اور دیرسائیڈپرلواری ٹنل کے مقررہ مقامات پر بارہ تک پہنچے ، ڈیڑھ سے سات بجے ... مزید

وقت اشاعت:
16/01/2017 - 20:22:57

جمعہ جنوری

دوسری آل پاکستان لواری سنو جیپ ریلی میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے سید اعزاز گیلانی ٹرافی سمیت پشاورپہنچ گئے

وقت اشاعت:
13/01/2017 - 21:55:36

آل پاکستان لواری سنو جیپ ریلی کا اعزاز جیتنے والے سید اعزاز گیلانی کا پشاور پہنچنے پر تپاک استقبال ریلی میں ملک بھر سے چار کلبوں کے پچاس سے زائد ممبران نے حصہ لیا، پہلی بار شرکت کی اور اعزاز حاصل ... مزید

وقت اشاعت:
13/01/2017 - 18:50:17

پیر جنوری

دوسری لواری سنو جیپ ریلی 2017 اختتام پذیر۔ اسلام فور بائی فور جیپ کلب نے فائنل ٹرافی جیت لی

وقت اشاعت:
09/01/2017 - 23:14:11

جمعہ جنوری

چترال‘گیس سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکہ ‘ پانچ دکانیں جل کر خاکستر ‘ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

وقت اشاعت:
06/01/2017 - 18:17:26

چترال میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ دکانیں جل کر خاک ہوگئیں

وقت اشاعت:
06/01/2017 - 15:35:53

بدھ جنوری

چترال،گیس سلنڈر پھٹنے سے عشریت بازار میں پانچ دکانیں جل کر خاکستر، لاکھوں روپے کا سامان تباہ متاثرہ تاجروں کی کاروبار دوبارہ شروع کرنے کے لئے حکومت سے مالی ا مداد کرنے کی اپیل

وقت اشاعت:
04/01/2017 - 19:35:56

منگل جنوری

چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، لواری ٹاپ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

وقت اشاعت:
03/01/2017 - 23:56:13

چترال میں مسلسل بارش اور برف باری سے لواری ٹاپ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند

وقت اشاعت:
03/01/2017 - 19:40:36

اتوار جنوری

چترال،مصالحتی کونسل کے اراکین کیلئی5روزہ تربیتی ورکشاپ ا ختتام پذیر، شرکاء میں اسناد تقسیم

وقت اشاعت:
01/01/2017 - 19:20:19

بدھ دسمبر

چترال ہسپتال سے نومولود بچہ اغواء، پولیس کی فوری کارروائی بچہ برآمد کرکے والدین کے حوالہ کر دیا، دو خواتین اغوا کار گرفتار

وقت اشاعت:
28/12/2016 - 18:01:50

چترال میں شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی منائی گئی

وقت اشاعت:
28/12/2016 - 12:58:32

منگل دسمبر

چترال پولیس کی کارروئی کرتے ہوئے نومولود بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

وقت اشاعت:
27/12/2016 - 20:22:06

ڈی ایچ کیوچترال سے نومولودبچے کی اغوائیگی وبازیابی،اغواکارخواتین گرفتار

وقت اشاعت:
27/12/2016 - 19:26:54

پیر دسمبر

چترال کے تاریحی قصبے دروش میں زچہ بچہ مرکز کئی دہائیوں سے ویران

وقت اشاعت:
26/12/2016 - 20:40:43

منگل دسمبر

طیارہ حادثہ ، خاندان کی اکیلی رہ جانے والی لڑکی حسینہ کو پشاور منتقل کرنے کا فیصلہ حسینہ گل کو ڈی ایچ کیو میں ماہر نفسیات نہ ہونے پر پشاور منتقل کیا جائے گا۔اسسٹنٹ کمشنر چترال

وقت اشاعت:
20/12/2016 - 13:48:15
نتائج 341 سے 360 کل 772

چترال کی تصاویر

چترال: کالاش کمیونٹی کے لوگ موسوم بہار کی آمد پر منعقدہ (4)چار روزہ فیسٹیول میں شریک ہیں۔

چترال، سکول کے طلباء کی بڑی تعداد پودے لگا رہی ہے۔

چترال: لواری ٹنل روڈ پر پڑنے والی برفباری کا منظر۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گولن گول ہائیڈرو پارو پراجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چترال میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق دروش میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح میچ دیکھنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح پویلین میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میچ کا منظر۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول میں موسیقی نائٹ پر غیر ملکی سیاح محظوظ ہو رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان چترال یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال، صوبائی وزیر پاور اینڈ انرجی عاطف خان دروش کے قریب 69 میگا واٹ پیداواری گنجائش کی لادی ہائڈل پاور اسٹیشن کی ..

چترال کی مزید تصاویر