بند کریں
جمعرات جون

"چترال" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

چترال کی خبریں

منگل جولائی

ماضی میں بے نظیر بھٹو کو بلانیوالے مریم نواز کی پیشی پر اعتراض کررہے ہیں ،ْعمران خان

وقت اشاعت:
04/07/2017 - 15:41:55

پیر جولائی

عمران خان دو روزہ دورے پر چترال پہنچ گئے

وقت اشاعت:
03/07/2017 - 17:00:56

بدھ جون

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے خوف و ہراس پھیل گیا عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلے کامرکزافغانستان ہندوکش ریجن تھا

وقت اشاعت:
28/06/2017 - 19:22:06

چترال ،لواری ٹنل کے قریب بارش کے بعد برساتی نالے میں طغیانی سے سڑک بند ہو گئی

وقت اشاعت:
28/06/2017 - 19:01:43

کا لاش ویلی سے تعلق رکھنے والے پانچ جوانسال لڑکے اور لڑکیاں نے اسلام قبو ل کر لیا

وقت اشاعت:
28/06/2017 - 14:04:17

مستوج ، گلیشئر پھٹنے سے دریائے یارخون ڈیم بن گیا ایک کلومیٹر تک کے زرعی زمینات اور سڑک زیر آب آ گئے ۔پندرہ ہزارکی آبادی محصور ، انتظامیہ سے فوری امداد کی اپیل

وقت اشاعت:
28/06/2017 - 14:04:16

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے‘خوف و ہراس پھیل گیا ْعوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ‘ زلزلے کامرکزافغانستان ہندوکش ریجن تھا

وقت اشاعت:
28/06/2017 - 12:00:25

جمعہ جون

آل پاکستان کلرک ایسوی ایشن چترال نے نان سلیری بجٹ سے غیر قانونی کٹوتی شدہ رقم کو فوری طور پر جاری کرنیکی پر 30جون سے تمام سرکاری دفاتر میں ہڑتال کی دھمکی دے دی

وقت اشاعت:
23/06/2017 - 19:49:22

جمعرات جون

چترال کے تاریحی قصبہ دروش کے عوام گو نا گوں مشکلات سے دوچار دو سال قبل سیلاب کی وجہ سے تباہ شدہ سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں

وقت اشاعت:
22/06/2017 - 20:09:16

پیر جون

چترال ، ماہ رمضان کے بعد عید قریب آتے ہی مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا ، عوام بس چیزیوں کی قیمتیں دیکھتے رہ گئے

وقت اشاعت:
19/06/2017 - 18:18:59

اتوار جون

ریسرچ سکالر مفتی سعیدالرحمن نے ایم فل کرلی

وقت اشاعت:
18/06/2017 - 12:50:07

بدھ جون

چترال بازار میں ٹرکوں کی بھرمار ،عوام کی زندگی اجیرن، ٹریفک پولیس خاموش تماشائی بن گئی

وقت اشاعت:
14/06/2017 - 18:23:16

چراغ تلے ادندھیرا،سینگور اور شاہ میراندہ کے عوام مقامی بجلی گھر کی بجلی سے بھی محروم کر دئییگئے

وقت اشاعت:
14/06/2017 - 18:23:16

اسامہ شہید کے مرتے ہی چترال میں تجاوزات کی بھرمار شروع ہوگئی، ائیر پورٹ اور سینگور روڈ پر سرکاری زمین پر قبضہ

وقت اشاعت:
14/06/2017 - 18:23:16

منگل جون

پشاور: 3 چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری نیب نے تینوں خواتین اور کمپنی کے دیگر ڈائریکٹرز کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا، دعوی کیا گیا تھا کہ یہ کمپنی کان سے سرمہ نکال کر چین اسمگل کرنے میں ... مزید

وقت اشاعت:
13/06/2017 - 21:16:36

پیر جون

چترال اور گردونواح میں4.5 کی شدت کا زلزلہ

وقت اشاعت:
12/06/2017 - 23:24:12

خیبرپختونخواہ کے شہر چترال میں زلزلے کے جھٹکے

وقت اشاعت:
12/06/2017 - 20:39:33

منگل جون

چترال ،ْ مبینہ پولیس تشدد سے ایک شخص ہلاک

وقت اشاعت:
06/06/2017 - 22:48:05

اتوار جون

چترال ، شاہی خاندان کے آخری شہزادے میجر ریٹائرڈ خوش احمد الملک انتقال کر گئے

وقت اشاعت:
04/06/2017 - 20:10:52

منگل مئی

چترال زاز گاہ کے جنگل میں آگ لگنے سے سینکڑوں دیار کے قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئے

وقت اشاعت:
30/05/2017 - 20:42:14
نتائج 261 سے 280 کل 799

چترال کی تصاویر

چترال، عیدالفطر کے موقع پر پاک فوج کے افسران افغان فوج سے مٹھائی کا تبادلہ کر رہے ہیں۔

چترال: کالاش کمیونٹی کے لوگ موسوم بہار کی آمد پر منعقدہ (4)چار روزہ فیسٹیول میں شریک ہیں۔

چترال، سکول کے طلباء کی بڑی تعداد پودے لگا رہی ہے۔

چترال: لواری ٹنل روڈ پر پڑنے والی برفباری کا منظر۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گولن گول ہائیڈرو پارو پراجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔

چترال، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چترال میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق دروش میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح میچ دیکھنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل دیکھنے کے لیے آئے سیاح پویلین میں بیٹھے ہیں۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میچ کا منظر۔

چترال: تین روزہ شندور پولو فیسٹیول میں موسیقی نائٹ پر غیر ملکی سیاح محظوظ ہو رہے ہیں۔

چترال، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان چترال یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال کی مزید تصاویر