Chishtian - Urdu News

چشتیاں ۔ متعلقہ خبریں

Chishtian
شہر چشتیاں ضلع بہاولنگر، صوبہ پنجاب کی ایک تحصیل ہے۔ چشتیاں شہر کی بنیاد صوفی بزرگ بابا فریدالدین گنج شکر کے پوتے تاج سرور چشتی نے رکھی۔ روحانی پیشوا خواجہ نور محمد مہاروی کا مزار بھی تاج سرور چشتی کے مزار سے 700 میٹر کے فاصلے پر مغرپ کی جانب ھے ۔روحانی پیشوا تاج سرور چشتی ، خواجہ نور محمد مہاروی کے مزار جہاں ھیں ۔ اس کو پرانی چشتیاں کے نام سے پکارا جاتا ھے ۔پرانی چشتیاں سے ایک کلومیٹردور ( درمیان میں قبرستان) چشتیاں کا شہر بعد میں آباد ھوا ۔ جس کی آبادی ایک لاکھ (100000) سے تجاوز کر چکی ھے ۔چشتیاں شہر کے شمال میں 3 کلومیٹر کے فاصلے پر آدم شوگر ملزھے ۔ (جب بنی تھی اسوقت کی ایشیا کی تیسری بڑی شوگر ملزتھی) ۔
چشتیاں کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Chishtian City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Chishtian. Complete in depth overview of Chishtian. Stay up to date with all local news and national news of Chishtian city

چشتیاں شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے چشتیاں کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر چشتیاں کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ