Chaman - Urdu News

چمن ۔ متعلقہ خبریں

Chaman
چمن، صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں افغانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ سرحد کی دوسری طرف افغانستان میں سپن بولدک کا شہر ہے۔ روس کے افغانستان پر حملے کے موقع پر بہت سے پناہ گزین چمن میں پناہ گزیر ہوئے جس کی وجہ یہاں کی آبادی میں کافی اضافہ ہوا۔
چمن کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Chaman City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Chaman. Complete in depth overview of Chaman. Stay up to date with all local news and national news of Chaman city

چمن شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے چمن کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر چمن کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ