Chakwal - Urdu News

چکوال ۔ متعلقہ خبریں

Chakwal
چکول، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع چکول کا صدر مقام ہے۔ 1940 کے ضلع جہلم کے گزٹ کے مطابق چکوال کا نام چوہدری چاکو خان جو کہ میر منہاس راجپوت قبیلے کے سردار تھے کے نام پر رکھا گیا۔ چکوال اچھی نسل کے بیل اور گھوڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستان فوج میں کافی تعداد میں فوجی چکوال سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرا ہندوستانی صوبیدار خداداد خان جسے وکٹوریہ کراس ملا، محمد اکبر خان جو پہلے ہندوستانی تھے جن کہ برطانوی فوج میں جنرل بنے اور عزیم جنرل افتخار خان کا چکوال سے تھا۔ آزادی کے بعد چکوال سے بہت سی مشہور شخصیات جیسا کہ جنرل عبدلماجد ملک، جنرل عبدالقیوم، میجر جنرل فاروق ملک، آئی جی پنجاب پولیس عطا حسین، میجر جنرل مظفر، محمد منیر اور سیاستدان جیسا کہ سردار محمد اشرف خان، سردار خضر حیار خان، سردار غلام عباس اور میجر(ر) طاہر اقبال شامل ہیں۔ ضلع چکوال میں اعوان نسل کے لوگ بہت بڑی تعداد میں آباد ہیں. خصوصاً علاقہ ونہار میں زیاده ترآبادی اعوان نسل پر مشتمل ہے.
چکوال کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Chakwal City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Chakwal. Complete in depth overview of Chakwal. Stay up to date with all local news and national news of Chakwal city

چکوال شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے چکوال کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر چکوال کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ