Bhakkar - Urdu News

بھکر ۔ متعلقہ خبریں

Bhakkar
بھکر (اردو: بھکر، سرائیکی:بکھر) ضلع بھکر،پنجاب،پاکستان کا بنیادی شہر ھے۔ یہ دریائے سندھ کےبائیں کنارے پر واقع ھے۔ اس کی آبادی 300,000 کے قریب ھے۔ اس کو ضلع کا درجہ 1981 میں دیا گیا۔ انتظام: بھکر شہر ضلع کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل بھکر کا انتظامی مرکز ھے۔ بھکر تحصیل کو 17 یونین کونسل میں تقسیم کیا گیا ھے، جن میں سے تین کا تعلق بھکر شہر سے ھے۔ بھکر جغرافیاءی اعتبار سے صحراۓ تھل مین واقع ھے. بھکر کی زیادہ تر ٱبادی اجرتی مزدوری اور زراعت سے منسلک ھے. معاشی اعتبار سے بھکر ایک پسماندہ ضلع تسور کیا جاتا ہے جسکی بڑی وجوھات مرکز سے دوری، کمزور مواصلاتی نظام، پیشہورانہ افرادی قوت کا فقدان، نااہل قیادت،تعلیم کے حصول مین مشکلات اور بےروزگاری ہے. اسکے باوجود بھکر صوبہ پنجاب مین قابل ذکر اجناس کی پیداوار کیوجہ سے مشہور ہے جن مین چنا، گندم، گنا اور کرنے کا تیل ہین.
بھکر کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Bhakkar City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Bhakkar. Complete in depth overview of Bhakkar. Stay up to date with all local news and national news of Bhakkar city

بھکر شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے بھکر کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر بھکر کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ