Bahawalnagar - Urdu News

بہاولنگر ۔ متعلقہ خبریں

Bahawalnagar
بہاولنگر، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع بہاولنگر کا صدر مقام ہے۔ آزادی سے پہلے یہ ریاست بہاولپور کا حصہ تھا۔ اس کی پانچ تحصیلیں بہاولنگر مرکزی تحصیل، چشتیاں، ہارون آباد، فورٹ عباس اور منچن آباد ہیں۔اسکی پہلی ویب ساءٹ bwncity.com ہے ۔ یہ پاکستان کے گرم ترین درجہ حرارت والے شہروں میں اسکا شمار کیا جاتا ہے ۔ یہاں گرمیوں میں درجہ حرارت 54 سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ یہاں پر اسلامیہ یونیورسٹی بھاولنگر کا کیمپس بھی ہے۔ یہاں کے لوگوں کا بیشتر دارومدار زراعت سے وابستہ ہے۔ یہاں ہر پکی باسپتی سیلا چاول کی انڈسڑی واقعہ ہے۔ اسکی مشہورغلہ منڈیوں میں بھاولنگر ، ہارون آباد ہیں۔ یہاں پر پاکستان کا دوسرا بڑا دریا دریاے ستلج بھی ہے ۔ لیکن گزشتہ تقریبا ایک دہاءی سے اس میں پانی نہیں ہے۔ کبھی کبھار انڈیا سیلابی پانی چھوڑ دیتا ہے جو یہاں پر دریا میں آباد لوگوں کو نقل مکانی کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ یہاں کے بہترین تعلیمی اداروں میں ایس جی ایجوکیشنل ریسورس ، ایس جی سکول سسٹم ، سپرنگ ٹاءیڈ ، سپرٹ ہیں۔
بہاولنگر کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Bahawalnagar City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Bahawalnagar. Complete in depth overview of Bahawalnagar. Stay up to date with all local news and national news of Bahawalnagar city

بہاولنگر شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے بہاولنگر کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر بہاولنگر کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ