حب، پولیس کی کارروائی 260گرام چرس برآمد ، ملزم گرفتار

اتوار 18 مارچ 2018 21:00

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2018ء) اوتھل پولیس کی کامیاب کارروائی 260گرام چرس برآمد ایک ملزم گرفتارکرلیا پولیس مطابق ایس ایچ او اوتھل جان محمد جاموٹ نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم سہیل کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے 260 گرام چرس برآمد کرکے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا پولیس ملزم سے مزید تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں