محمد ہاشم کو ایس ایس پی لسبیلہ تعینات کردیا گیا

پیر 22 جنوری 2018 20:22

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2018ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان کے حکمنامے کے تحت ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد ہاشم کو ایس ایس پی لسبیلہ تعینات کردیا ہے جب کہ ان کے پیش رو ایکٹنگ ایس ایس پی لسبیلہ عبدالرؤف بڑیچ کو سی پی او کوئٹہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئے ہے۔

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں