اوتھل کے قریب پکنک پر جانے والی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد شدید زخمی

اتوار 21 جنوری 2018 19:21

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2018ء) اوتھل کے قریب پکنک پر جانے والی گاڑی کو حادثہ 4 افراد شدید زخمی.تفصیلات کے مطابق اوتھل سے تقریباً 6 کلو میٹر دور پہاڑی پکنک پوائنٹ کھرڑی کے قریب وگو گاڑی کاٹائر برسٹ ہونے کے نتیجے میں الٹ گء جس کے نتیجے میں چار افراد خالد , فہاد صدیقی ، عبدالرشید ،عبدالرحمٰن شدید زخمی ہوگئی.جنہیں DHQ ہسپتال اوتھل منتقل کیا گیا جہاں لائف ٹرسٹ , لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے رضاکاروں اور ڈاکٹروں نے طبی امداد دی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں