حب میں کوچ کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

اتوار 21 جنوری 2018 19:21

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2018ء) حب میں قریب کوچ کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق حب سے 10 کلو میٹر دور بھوانی کے علاقے قاسمیہ مدرسہ کے قریب کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 25 سالہ طاہر نامی نواجون جاں بحق ایک زخمی ایدھی ذرائع۔

متعلقہ عنوان :

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں