ٹانک:آئی جی پی خیبر پختونخواہ صلاح الدین محسود کے ماموں انتقال کرگئے

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:17

ٹانک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) آئی جی پی خیبر پختونخواہ صلاح الدین محسود کے ماموں انتقال کرگئے ،تفصیلات کے مطابق کے پی کے پولیس کے سربراہ آئی جی صلاح الدین محسود کے ماموں ملک حاجی گل زمان گذشتہ سنیچر کی شب بقضائے الہی وفات پاگئے جو کافی عرصے سے شوگر اور کالے یرقان کے عارضے میں مبتلاء تھے جنکی نماز جنازہ گذشتہ سنیچر کے روزٹانک کے گائوں گرہ حیات میں صبح 9:00آداء کردی گئی جسمیں آئی جی پی صلاح الدین محسود ، پولیس اور سول انتظامیہ کے اعلی آفسران سمیت سیاسی شخصیات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعد ازان مرحوم کو گرہ حیات کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

متعلقہ عنوان :

ٹانک میں شائع ہونے والی مزید خبریں