پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع صحبت پور کی مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 18:52
(جاری ہے)
جن پر ان کے مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے ۔
ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی ڈسٹرکٹ پریس کلب صحبت پورپہنچی ٬ اور جلسے کی شکل اختیار کی٬مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے۔پیرمیڈکل اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع صحبت پور کے صدرعبدالمجید مینگل٬جنرل سیکرٹری دریا خان کھوسہ٬ جعفرآباد پیرمیڈکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر محمد قاسم جمالی٬آل ملازمین اتحاد کے جنرل سیکرٹری خالدحسین کھوسہ٬ نیشنل پروگرام ایمپلائز یونین کے صدر محمد یوسف کھوسہ٬ عبدالسمیع پرکانی٬ محراب کھوسہ و دیگر نے کہا کہ حکومت فوری طور پر پیرامیڈیکل اسٹاف اسوسی ایشن کے ملازمین کے مطالبات منظور کرے۔انہوں نے کہا کہ پیرامیڈیکل اسٹاف اسوسی ایشن کے ملازمین کی اپ گریڈیشن٬سروس اسٹریکچر ٬ رسک الائونس٬ ہیلتھ پورفیشنل الائونس٬ پیرامیڈیکس پروموشن سمیت 17نکاتی چارٹرآف دیمانڈ پر فوری عمل کیا جائے۔پیرمیڈیکل اسٹاف ہمہ وقت اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں۔اور مشکل حالات میں کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعلیٰ بلوچستان ٬گورنر بلوچستان٬ صوبائی وزیر صحت ٬ صوبائی سیکرٹری صحت سے مطالبہ کرتے ہیں ۔ کہ ہمارے مطالبات منظور کیئے جائیں۔بصورت دیگر ہم احتجاج کا دائرہ وسیع کرینگے۔سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار