سبی ٬بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو افراد جاں بحق ٬نو زخمی ہوگئے

جمعرات 20 اکتوبر 2016 17:47

سبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) سبی کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو افراد جاں بحق جبکہ نو زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ سبی کے علاقے ’بابر کچھ ‘میں پیش آیا۔

(جاری ہے)

دھماکہ مسافر ویگن بارودی سرنگ ٹکرانے سے ہوا۔اس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ نوزخمی ہوگئے۔کوئٹہ مسافر ویگن سانگان سے سبی جارہی تھی۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں