سی آئی اے کی کاروائی چار مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

Mohammad Ali IPA محمد علی ہفتہ 6 اگست 2016 19:10

سبی( اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 06 اگست۔2016ء )سی آئی اے پولیس کی کاروائی چار مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار،تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سبی سردار حسن موسیٰ خیل کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی میر اکرم گشکوری کی نگرانی میں سی آئی اے انچارج میر شوکت ڈومکی اپنے نفری کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے چار مختلف سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری ملزم روزے خان کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے اہم انکشافات کی توقع ہے ۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں