سیکورٹی فورسز کا ڈیرہ بگٹی میں سرچ آپریشن ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے کے شبہ میں تین افرادزیر حراست

بدھ 27 جولائی 2016 16:08

سبی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) سیکورٹی فورسز کا ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سنگسیلا و گردونواح کے علاقہ میں سرچ آپریشن کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے کے شبہ میں تین افراد حراست میں لے لیے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سنگسیلا ومیرواہ میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد وں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں